عمران ریاض خان چونکہ واپس آ چکے ہیں اور وہ وقت پر اس کی تصدیق یا تردید بھی کر سکتے ہیں اسلئے اب یہ ضروری ہے کہ انکے ساتھ خصوصا ابتدا میں ہوئے سلوک کے متعلق بتا دیا جائے
انہیں دو دن سے زائد مکمل جکڑ کر ایک طرف پھینک دیا گیا کوئی خوراک نہ واش روم کا موقع۔ جسم کے پٹھے اکڑ گئے اس پر یہ کیا کہ کھولنے کے بعد دیگر تشدد کے علاوہ الیکٹرک شاک دیئے گئے اکڑے ہوئے اعصاب پر تشدد اور بجلی کے جھٹکوں نے انکی حالت ایسی کر دی کہ تین دفعہ وہ موت کے پاس جا کر پلٹے
اس دوران علاج شروع ہوا تو بھی نفسیاتی اور ذہنی تشدد جاری رہا
عمران ریاض کی موجودہ حالت اس تباہ کن تشدد کے باعث ہے جس سے ریکوری کیلئے انہیں مکمل آرام کے علاوہ اچھے فزیشن، فزیوتھراپسٹ اور سائیکالوجسٹ کی ضرورت ہے
لیکن جو پولیس انکی recovery کا دعوی کر رہی تھی وہی ان کے گھر کے گرد گھیرا ڈال کر بیٹھ گئی ہے اس صورتحال میں علاج تو کیا ہو گا انکے گھر والے بھی اسی ذہنی تشدد کا شکار ہونا شروع ہو چکے ہونگے
مجرموں کو وقت کا پانسہ اپنے ہاتھ میں مکمل آنے کا یقین ہونے سے پہلے عمران ریاض کا بولنا گوارا نہیں اور اس کے لئے وہ تمام کوششیں کرینگے
اسی وجہ سے وہ عمران ریاض کو سب سے آخر میں رہا کرنا چاہ رہے تھے مگر دوسری طرف سے دباو کے باعث مجبوری میں پہلے چھوڑنا پڑا تو اسے کور کرنے کا بندوبست ساتھ ساتھ کیا جا رہا ہے
اس صورتحال میں عدالت سے یہ توقع رکھنا فضول ہے کہ وہ آئی جی پولیس کو لٹکتی تلوار کے نیچے کھڑا کر کے سچ بلوائے ۔ طاقت ک�� تمام ترازو قانون شکنی میں ایک دوسرے کو سہارا دے رہے ہیں
عوام تو پھر بھی نہیں اٹھے گی
سردائی پی رکھی ہے
بریکنگ نیوز
کو بھی نیوز چینل یہ نیوز بریک نہیں کر رہا کیوں کہ سب بکاؤ مال ہیں
*🚨پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ مری کے گھر
نیب کا چھاپہ97 ارب روپے کیش برآمد
#لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
عمران ریاض خان کی صحت و لمبی زندگی کۓ لۓ خصوصی دعا کا اہتمام، آیت الکرسی اور درود تنجینا جتنا ہوسکے مغرب تک پڑھ کر عمران ریاض کی باخیر واپسی کی دعا کی��ۓ ہم بےبس کے پاس صرف اللہ کےکلام کی طاقت ۔۔
اللہ پاک جلد انکو انکےگھر اپنوں میں واپس لائے۔آمین ثم آمین مسز عمران ریاض خان
بہادر،نڈر، بیباک اور محب وطن صحافی کو رہائی دو۔
@MrsImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
#ImranRiazKhan