حرام کے پلے یہ قصور عوام کا نہیں اس شخص کا ہے جس نے فوج کے 3 سب سے بڑے عہدے پکڑے ہوئے ہیں۔ اور عوام کی محبت ساتھ ہونے کا دعوہ اپنی ہر پریس کانفرنس میں کرتے ہیں۔
لیکن حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔ عوام صرف انکے خوف کی وجہ سے چپ ہے اور سوشل میڈیا پر اپنے جذبات دیکھا رہی ہے۔
یہ جو شہدا ہیں انکی موت کو بے توقیر فوجی کمان نے کیا ہے۔ ان شہدا کے وارثین کو یہ سوال عوام سے نہیں ادارے کے سربراہ سے پوچھنا چاہیے کہ انکے بچے شہید ہو رہے ہیں اور عوام انکی شہادت پر رنجیدہ ہونے کی بجائے انکی شہادت کو جھوٹ اور مذاق سمجھ رہی ہے۔
اسٹیبلیشمنٹ کو اب سوچنا چاہیے کہ ان کو عوام کی محبت اور ساتھ چاہیے یا ان کرپٹ نون لیگ اور پیپلزپارٹی جیسی سیاسی پارٹیوں کا۔
یہی تو تم لوگ چاہتے ہو کہ عوام اور پولیس میں تصادم ہو فوج آئے اور یہ مل کر عوام پر آندھا دھن فائرنگ کریں۔ لاشیں گریں ۔ مظاہرین انکی گولیوں کے خلاف ردعمل دیں تو تم لوگ مظاہرین کو دہشتگرد بولو۔
یہی سب کرنے کی خواہش تم لوگوں کی 27 ستمبر کو بھی تھیناور 4 اکتوبر کو بھی۔ لیکن سہیل آفریدی سیانہ تھا عوام کو تم لوگوں کے ہاتھوں مروانے سے اس نے خود گرفتار ہوجانا تسلیم کیا۔
کیونکہ اسٹیبلیشمنٹ اور حکومت نے KP میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا پلان بہت پہلے بنا لیا تھا۔ لانگ مارچ سے بھی پہلے۔ بس یہ صرف موقع ڈھونڈ رہے تھے۔
سہیل آفریدی نے اپنی حکومت قربان کی لیکن ساتھ میں پوری رجیم کو ننگا کر دیا۔ انکی اصلیت عوام کے آگے کھول کر رکھ دی۔
@TararAttaullah@AmirMuqamAM واہ !!! نون لیگ کے جلسے میں عاصم منیر کی تصویر ؟ کیا اس نے نون لیگ جائن کر لی یا نون لیگ نے عسکری پارٹی ؟
جب اس کی تصویریں لگا کر جلسے کرو گے تو لوگ تو خود با خود پہنچائے جائیں گے ۔ 🤭🤭🤭😂😂😂😝😝😝
@Asadrchaudhry ہاہاہا !! اچھا کبھی مولانا PDM کا سربراہ ہوا کرتا تھا جس کے پیچھے ساری نون لیگ اور 12 جماعتیں ہاتھ باند کر کھڑی ہوا کرتی تھی۔
اب وہ دو ٹکے کا بلیک میلر ہو گیا۔ 😃
واہ رے ٹاوٹ لفافوں تم لوگوں کی منافقت ۔
یہ بات پولیٹیکل پارٹیاں کہیں تو جواز بنتا ہے تم کس حیثیت سے بول رہے ہو ؟
کیا یہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی ختم کرنے آئے ہیں یا دہشت پھیلانے آئے ہیں...؟؟؟
4 دن سے خیبرپختونخوا میں لوٹ مار شروع ہے.
پشتون کبھی بھی کرپٹ پنجابی اور سندھی حکمرانوں کی غلامی قبول نہیں کریں گے. اسکے نتائج عنقریب بھگتنے ہونگے!!!
شہباز/زرداری حکومت سے کہنا یہ ہے کہ آپ نے گورنر راج/ایمرجنسی لگانے تھے لگا لئیے،اب دہشت گردی ختم کرنے کی آڑ میں PTI ختم کرنے کی کوششیں نہ کریں،چار سالوں میں نہ PTi ختم ہوسکی نہ اب ہوگی،فوری طور پر کریک ڈاؤن ختم کریں،چھاپے،گرفتاریاں،پرچے بند کریں،سہیل آفریدی،جنید اکبر،بابر سواتی کو رہا کریں،ورنہ یہ طاقت کا بےرحمانہ استعمال،یہ نفرت،یہ تقسیم سب کو لے ڈوبےگی۔۔
@Aadiiroy2 تم پٹواری خود تو زلیل ترین ہو۔ تم لوگوں کے ساتھ مل کر فوج اور اسٹیبلیشمنٹ کا بھی یہ حال ہو گیا عوام کی نظر میں ۔ اس پر فوج کو ایک بار سوچنا ضرور چاہیے کے انکو عوام کی محبت اور ساتھ چاہیے یا پٹواریوں کی زلالت۔
@RShahzaddk اسد قیصر صاحب کی یہ ویڈیو کسی اور شادی کی ہے میں خود حنیف عباسی صاحب کی بیٹی کی شادی میں شریک تھا وہاں اسد قیصر صاحب نہیں تھے ویسے اس ویڈیو میں جنید اکبر بھی نظر ا رہے ہیں تو یہ کسی اور شادی کی پرانی ویڈیو لگائی گئی ہے جس کا حقیقت سے تعلق نہیں