@umardarazgondal Dunya News has provided a good platform to the media professionals across all Punjab & North, earlier this industry was dominated by KHI based groups
اگر چار سال کے شدید ترین سیم پیج کے بعد بھی اکانومی تین ارب ڈالر کا جھٹکا نہیں سہ سکی اور ایک بار پھر “مخصوص” خدمات کے عوض ڈالرز لینے پڑ گیے ہیں تو پھر ایک چیز تو طےہوگئی کہ عوامی رائے، آئین اور عدالتوں کو پامال کرکے کم از کم معیشت تو ٹھیک نہیں ہوسکتی۰ باقی جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 🙏
پاکستان یا پھر دنیا میں کوئی بھی بڑا دن یو کوئی بڑاواقعہ ہو، عمران خان کا اُس موضوع پر جو بیان ہوتا ہے وہ سب سے زیادہ وائرل ہوتا ہے۔
عمران خان کی دور اندیشی بہت انڈر ریٹٹ ہے! وہ صرف پاکستانی عوام کی پلس ہی نہیں دنیا کی پلس جانتے ہیں۔
اللہ نے ایک عظیم لیڈر دیا ہے پاکستان کو، اس وقت ان کا الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج بہت ضروری ہے ، ان کے ذیاتی معالجین اور فیملی کی نگرانی میں۔
#ShiftKhanToShifaInternational