لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کے فارمیٹس میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کے دو الگ الگ فارمیٹ ہونے چاہیے ایک فارمیٹ میں سزا یافتہ اور دوسرے فارمیٹ میں غیر سزا یافتہ بری ہونے والے افراد کا ہو عدالت کے ریمارکس
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
کراچی میں زندہ بھٹو کی انجینئرنگ چیک کریں
پانی کی مین پائپ لائن کو کاٹ کر بی آر ٹی منصوبے کا پلر کھڑا کر دیا بعد میں پتا چلا یہ تو کام غلط کر بیٹھے ہیں اب اُس پلر کو کاٹ رہے
ویسے ہے تو یہ زبردست کام اگر بھارتی انتہا پسندوں نے اسکو ٹکنے دیا تو ۔۔۔
تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بھارتی اداکار وجے کا دبنگ اعلان میرے صوبہ میں جس کی ہاں بھی بیٹی پیدا ہوگی وہ کسی بھی مذہب سے ہو وہ اپنا رجسٹریشن کروائے اس کی بچی کو سونے کی انگوٹھی فوراً ملے گی اور اس کے نام پر ایک اکاؤنٹ کھولے گا جس میں ہماری سرکار ہر ماہ رقم ٹرانسفر کرئے گی جب بچی اٹھارہ سال کی ہو جائے گی تو اس کو اس فنڈ سے پندرہ لاکھ روپے ملیں گے تا کہ وہ کسی پر بھی بوجھ نہ ہو اور اپنا مستقبل خود طے کرسکے
کالے چینل والے عارف خٹک کے پیچھے لگے ہوۓ تھے،وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے فلور پر بلوا کر خراج تحسین پیش کیا،عارف خٹک کی فلور پر عمران خان کے حق میں نعرے بازی 🔥
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
راولاکوٹ رینجرز نے کشمیریوں کو گولیاں ماری بے گناہ ورکرز کو گرفتار کیا گیا ایکشن کمیٹی سے گن پوائنٹ پر پریس کانفرنس کروا کا لاتعلقی کا اظہار تک کروایا ہے کور کمیٹی کے ممبران کے گھر تک توڑے گے
لیکن ابھی تک کشمیری قوم کے جوش اور جذبے کو ماند نا کر سکے
15دن کے بعد بھی پرامن دھرنا
2018 سے تحقیقات کریں، وہ حکومت جائز تھی تو یہ بھی جائز ہے۔ شہباز شریف
مناسب بات ہے، 18 سے تحقیقات کریں اور دیکھیں کس الیکشن میں 32 ہزار لینے والا اسمبلی پہنچایا گیا، ایک لاکھ 52 ہزار والا ہار گیا۔ تحریک انصاف کو آفر قبول کرنی چاہیے
بریکنگ نیوز۔۔۔!
آزادکشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔
امیدوار اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گئے۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف کی رکنیت منسوخ کر دی تھی۔