بے شک اپ قیمتی تھے,ہین اور رہینگے۔
اپ نے انجینئرنگ ٹیکنالوجی گریجویٹس کی آواز کو ہر جگہ اٹھایا ہم امید کرتے ہین اپ ہمیں أٸیندہ سپورٹ کرینگے
@SenatorMushtaq
Very clever decision by @pmln_org and @CMShehbaz on choosing such a efficient people for ministries.
@ShazaFK very active, efficient and high skill madam.
She deserve more than this.
@MaryamNSharif bas ab apnay two more things karney hain education related longstanding 50 years old NTC Act and 18 years i guess pimsat and Newport issues, final verdict is with HEC chairman but he is sitting in that document and reluctant to proceed because he had an issues with those university owners and causing harm to the students I am sure you are well aware of that as I sent you evidence personally. Alhumdu lillah we are blessed as you are our CM. Regarding PIMSAT and Newport you can contact @ChHamidHameed he helped us a lot, he was chair of that standing committee and regarding NTC Act @ShazaFK she helped us along so both cases are crucial and genuine need your attention .I am attaching the document again
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کیا اپ ہم انجینئرنگ ٹیکنالوجی گریجویٹ کا سروس سٹرکچر اور نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا ایکٹ پاس کرانے میں ہماری مدد کرینگے؟
ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں کی مستقبل کا مسٸلہ ہے۔
@ShazaFK@hinaparvezbutt@drrkhalid1
Respected mam @ShazaFK we 3. 5 lac Engineering technology Graduates extend our heartfelt congratulations on your appointment as a Federal ministerien of information Technology.
And hope that National Technology Council Act will be your first priority.
Thank you
@SenatorMushtaq
سینیٹر صاحب! ساری قوم اب واضح طور پر جانتی ہے کہ پاکستان پر کون سا مافیا مسلط ہے۔ آپ نے انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کے لئے ہمت اور جرآت کے ساتھ جو انتہائی بلند آواز اٹھائی ہے، ہم تمام ETs آپ کے بے حد ممنون و مشکور ہیں۔ کوشش انسان کرتا ہے، کامیابی اللّٰہ دیتے ہیں۔
@SenatorMushtaq محترم جناب سینیٹر مشتاق صاحب آپ سینیٹ کی ایک توانا آواز ہیں ہمیشہ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس کے لیے آواز بلند کی ساتھ ساتھ محترمہ مہر تاج روغانی صاحبہ نے بھی بہت کوشش کی. ہمارا مسئلہ آخری مراحل میں ہے نئی حکومت میں CCLC میں پیش کیا جانا ہے اس کے لیے آپ کا تعاون درکار ہوگا.
@SenatorMushtaq نیشنل ٹیکنالوجی کونسل سے رجسٹرڈ گریجویٹ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا مسئلہ انتہائی اہم اور سنگین ہے جو بھرپور آواز کے باوجود ابھی تک حل نہیں ہوسکا اس آواز کو اٹھانے میں سب سے زیادہ کاوش مشتاق صاحب اور مہر تاج روغانی صاحبہ کی ہے
@Roghani2004
گذشتہ 6 سال سے میں ایجوکیشن کمیٹی میں، میں نےیہ مسائل اٹھائے لیکن باوجود کوشش کے حل نہیں ہوئے
1۔ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا مسئلہ
2۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کے قانون کے طلباء کا مسئلہ کہ جس پر وائس چانسلر کو استحقاق کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔
3۔ او اور اے لیول کیمبرج کے کتنے بچے امتحانات دے رہے ہیں اور کتنے ارب روپے سالانہ جا رہے ہیں؟
سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن سینیٹ کی تمام کمیٹیوں میں سے فعال کمیٹی تھی۔ کمیٹی نے تعلیم، اساتذہ، یونیورسٹیز، ملک اور بیرون ملک طلبہ کے ایشوز اجاگر کیا۔ موجودہ سسٹم کمیٹی کے اجاگر کردہ مسائل کے حل میں رکاوٹ بن رہا جس کی وجہ سے کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکے۔
سینیٹ @SenatePakistan کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن کے آخری اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
@drrkhalid1 واقع ہی میم صیح کہا آپ نے ہم احسن اقبال صاحب کے ساتھ مدتوں سے کھڑے تھے لیکن انہوں نے گریجویٹ ٹیکنالوجسٹ کے حقوق کو پامال کیا اور نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ کی بھرپور مخالفت کرکے انصاف کو زیر کردیا۔۔۔
@betterpakistan
@drrkhalid1 واقع ہی میم صیح کہا آپ نے ہم احسن اقبال صاحب کے ساتھ مدتوں سے کھڑے تھے لیکن انہوں نے گریجویٹ ٹیکنالوجسٹ کے حقوق کو پامال کیا اور نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ کی بھرپور مخالفت کرکے انصاف کو زیر کردیا۔۔۔
@betterpakistan
یہ صاحب کتنی دھائوں سے اس ملک میں حکومت میں براجمان ہیں کیا کر دیا اس ملک میں جو پھر سے یہ لولی پاپ دے رہے ہیں، کوئ ایک کار نامہ بتسئں اپنا ماسوائے ایپل کا پروجیکٹ گنوانے کے اور اپنا بیٹا پلانٹ کرنے کے اور این ٹی سی ایکٹ کے خلاف لابنگ کرنے کے ، لوگوں سے درخواست ہے نکالوں سے بچیں