ابرہہ بیت اللہ گرانے آیا تو اُس نے اونٹ قبضے میں لے لیے عبدالمطلب نے فرمایا میرے اونٹ واپس کر اِس پر ابرہہ کو تعجب ہوا کہ میں کعبہ گرانے آیا ہوں اور آپ کو اونٹوں کی فکر لگی ہے تو عبدالمطلب نے فرمایا
اونٹ میرے ہیں کعبہ اللہ کا ہے وہ ☝️خود ہی تجھ سے نمٹ لے گا
امریکہ کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ انکے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟
افواج پاکستان کے لیے سلامتی کی دعائیں ہیں
اللہ تعالیٰ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر اور تمام فوجی جوانوں کو جزبہ ایمانی کے ساتھ عمر دراز نصیب فرمائے آمین
#PakistanArmy#PakistanIndianWar
وَٱلۡعَادِيَٰتِ ضَبۡحٗا"
حقیقی مفہوم: قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں
جدید مفہوم: قسم ہے اُن (جے ایف 17) کی جو فضاؤں کو چیرتے، گرجتے ہانپتے اُلٹ کر پلٹ کر اور دشمنوں پر ایسے جھپٹتے ہیں جیسے شاہین شکار پر جھپٹتے ہیں
#IndiaPakistanWar2025
آج طلوع فجر کے وقت افواج پاکستان کا دشمن پہ حملہ کرنا سنت رسول ﷺ ہے
یا رب العالمین افواج پاکستان کو بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ (سیسہ پلائی ہوئی دیوار) بنا دے آمین ثم آمین
#بنیان_المرصوص#IndiaPakistanWar
آج اگر ظالم دندناتا پھر رہا ہے اور مظلوم کی آہیں و سسکیاں ہیں تو وہ دن دور نہیں جب اللہ تعالیٰ اعلان کرے گا "لا ظلم الیوم" کہ آج ظلم نہ ہوگا!
آھ ھا اُس روز ہر ایک کو اپنے کیے کا بھگتنا پڑے گا
دنیا میں ہونے والی عیاشیاں اور مستیاں قبر کا پہلا جھٹکا بھلا دے گا
جو دل اور جسم کو تندرست رکھنا چاہتا ہے وہ یہ 3 کام لازمی کرے!
1️⃣کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر
"ألا بذكر الله تطمئن القلوب"
2️⃣ پانی زیادہ پیے
"وجعلنا مِنَ الماء كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ"
3️⃣ زیادہ پیدل چلنے کا معمول بنائے
"قُلْ سِيرُوا فِي الأرض"
#القرآن
جس دعا سے حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کی شفاعت واجب ہو گی!
By which the intercession of the Holy Prophet ﷺ will be obligatory! | Molana Shoaib Sadiq .