یہ بتائیں کہ کیا عمران خان صاحب کی گرفتاری سے ملک میں مہنگائی کم ہوجائے گی ،کیا روٹی سستی ہوجائے گی؟ کیا پاکستان کا عام آدمی کی سسکیاں ختم ہوجائیں گی؟
اگر ایسا ہے تو خان آبھی اسی وقت گرفتاری دیگالیکن وہ جانتا ہے کہ وہ ہی ایک امید رہ گیا ہے وہ بھی نہ ہوا تو کیا حال ہوگا عوام کا !
پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی سے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
کل جو عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور حملے کے بعد ڈرامہ کے تحت ایک جنونی کی پہلے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو دکھائی گئی اس تناظر میں یہ ویڈیو دیکھیں ایک ایک لفظ سچا اور حقیقت بولا گیا ہے
مراد سعید آن فائر ۔۔۔ ارشد شریف نے تو میری کہانی سامنے لانے تھی وہ مجھ پر قرض چھوڑ گئے کہ میں انکی کہانی سب کے سامنے لاؤں ۔۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#muradsaeed