ملے جواک لمحہ تیری رفا��ت کا
میری قسمت کا فیصلہ ہو جائے
میں تجھے سوچتا ہوں ہر دم
اور یہ سوچ بھی مزا ہو جائے
میں نے خود کو چھپا لیا ایسے
جیسے کوئی بھی لاپتا ہو جائے
کوئی انجامِ محبت ایسا ہو پھر
میرا دل، تیری خاطر فنا ہو جائے
دل محبت میں پھرسے نیا ہو جائے
کوئی چہرہ جیسے شناسا ہو جائے
تیری آنکھوں کو دیکھ کر یوں لگے
جیسے میرے درد کی دوا ہو جائے
میں جو چپ ہوں تو سمجھ پیارے
لب کھلیں تو ہر لفظ التجا ہو جائے
تیرے ملنے کی ایک خوشی میں
زندگی جیسے پوری دعا ہو جائے
@MrsImranRiaz حوصلہ رکھیں اللہ آپ کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔
باقی جو لوگ کہہ رہے ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں انھوں نے پہلے کیا کیا جو اب ساتھ ہیں۔
اللہ پر بھروسہ رکھیں۔