پیسہ سنبھالنے کے لیے بینک مل جاتا ہے
گولڈ وغیرہ سنبھالنے کے لیے بھی لا کر اسانی سے مل جاتا ہے
مگر دل کی بات رکھنے کے لیے ایک مخلص انسان کا ملنا بہت مشکل ہے
اب دنیا کی حالت ایسی ہو گئی ہے کہ کوئی انسان بھروسے کے قابل نہیں رہا 🍂🌷☘️
#متاعِ_دل#یقین_کاسفر
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🤍🌿
یا اللہ! اس صبح کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا پیغام بنا دے، ہمارے دلوں کو سکون، رزق میں برکت اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
#متاعِ_دل#یقین_کاسفر
@ShokhSiTitli
🌸 کبھی شبنم، کبھی جگنو، کبھی چاندنی ہوں ✨ 🦋
میں اپنے رنگ میں ڈھلی ہوئی اک زندگی ہوں 💫 🌷
سمجھ سکے نہ کوئی میرے مزاج کی گہرائی میں 🥀 🤍
خاموش رہ کر بھی اک پوری کہانی ہوں 🖤
#متاعِ_دل
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ 🌼
صبح بخیر✨Good Morning Twitter World ✨s☀️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 🕌🕊️
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
وَالضُّحَىٰ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
**ترجمہ:**
قسم ہے چاشت کے وقت کی، اور رات کی جب وہ چھا جائے۔
(اے نبیﷺ) تمہارے رب نے تمہیں نہ چھوڑا اور نہ ہی ناراض ہوا۔
اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے بہتر ہے۔
اور تمہارا رب تمہیں اتنا عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
*(سورۃ الضحیٰ: 1-5)* 💖🌞
#صباح_الخير
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
یا اللہ! اس نئی صبح کی روشنی کی طرح ہمارے دلوں کو نور، زندگی کو برکت اور دن کو خوشی و سکون سے بھر دے۔ ہمیں اپنی رضا عطا فرما اور ہر حال میں خوش رکھ۔ آمین ثم آمین 🙏 ✨
#متاعِ_دل