میرے ربّ🤲🏻
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا...😢😢😢
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ
دعا گو رہے... آمین یا ربّ العالمیــــــن 🤲🏻
شیطان ہمارے خون میں شامل ہو کے رگوں میں گردش کرتا ہے۔
اور وہ دو ہی کام کرتا ہے ۔
یا تو مایوس کر دیتا یا مغرور ۔
زرا سی مشکل سختی آنے پر مایوس کر دیتا ۔
جب آپکے حالات اچھے ہونگے تو مغرور کردیتا ۔
یہ اس کا طریقہ واردات ہے۔
اور اللہ نے قران میں کہہ دیا لا تقنطو من رحمت اللہ ۔۔۔
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَار
دلوں ، آنکھوں کے پلٹانے والے
یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَار
دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَال
زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَال
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَار
دلوں ، آنکھوں کے پلٹانے والے
یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَار
دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَال
زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَال
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
اور کچھ لوگوں کو وہ موسیٰ کی طرح لاڈلا رکھتے ہے!! انہیں تکلیفیں دیتے ہیں، انتظار کرواتے ہیں،ان کا صبر دیکھتے ہیں!! لیکن پھر ان کے لیے سمندر سے راستہ بھی بنا تے ہیں،فرعون سے بھی بچاتے ہیں اور پاکیزہ ساتھی بھی دیتے ہیں✨
میں رائیگاں جارہی ہوں میرے اللہ مجھے نہ چھوڑنا اللہ
کی طرف بڑی محبت سے سورت الضحی میں جواب آیا:
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى
" تمھارے رب نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا اور یقین جانو کہ عنقریب تمھارا پروردگار تمھیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے❤️