سکھر: صوبائی وزیر آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو سکھر بیراج پہنچے،
جام خان شورو ٹیکنیکل ٹیم اور محکمہ آبپاشی کے حکام کے ہمراہ تھے۔
جام خان شورو نے سکھر بیراج کے متاثرہ گیٹ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔
@JamKhanShoro
Visited Water Treatment Plant Hala Naka & Pretabad, was accompanied with Farid Qureshi, Zahid Khemtio CEO HW&SC, Zulfikar Memon, Operational Director HESCO Hyderabad to provide dual feeders of electric power to provide uninterrupted water supply to the people of area.
Chaired the second #HMC council session today, Approved key agendas: road maintenance tender, Rani Bagh & Badin Bus Stop rehab on PPP Node, enforcement inspectors' appointments, and pivotal budget revisions for 2023-2024
#حیدرآباد 30 جنوری 2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ PS-60/سابق صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے بدھ 31 دسمبر 2024 کو بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی حیدرآباد ریلی کے سلسلے میں ورکرز موبلائزیشن کنونشن کی صدارت کی۔
1/2
@jamkhanshoro
اجلاس میں سینئر پارٹی رہنماء، خواتیں، نوجواں، بزرگ اور حلقہ کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جام خان شورو نے تمام شرکاء پر زور دیا کہ وہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی حیدرآباد میں ریلی میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
2/2
#حیدرآباد/ 28 جنوری 2024۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلال شورو امیدوار بر��ئے ممبر قومی اسمبلی NA-218 سید طارق شاہ جاموٹ کے ہمراہ ماروی ٹاؤن UC-157 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد میں کارنر میٹنگ اور عشائیہ کے پروگرام میں پہنچے۔
1/2
Glimpses of Welcome reception organized by President Waqar town union Mr Waqar Khaskheli for PPP Candidate for PS-60 Mr @jamkhanshoro . People warmly welcomed Mr Jam Khan shoro & shown their support to him .
#VoteForTeer
#حیدرآباد/ انتخابی مہم 2024؛
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ PS-60/ سابق صوبائی وزیر برائے آبپاشی سندھ جام خان شورو گاؤں محمد رمضان کورائی وادھو واہ پر کارنر میٹنگ میں پہنچ گئے۔
1/2
@jamKhanShoro
#حیدرآباد/ 27 جنوری 2024/ سحرش نگر
الیکشن 2024 مہم؛
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے MPA PS-60/ سابق صوبائی وزیر برائے آبپاشی سندھ جام خان شورو سحرش نگر UC-153 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد میں کارنر میٹنگ میں پہنچ گئے۔
1/3
@BBhuttoZardari@JamKhanShoro
سحرش نگر کی عوام نے کارنر میٹنگ میں جام خان شورو کا پرتپاک استقبال کیا۔
کارنر میٹنگ میں عوام کی کثیر تعداد کی شرکت سے پنڈال جلسہ میں بدل گیا، جس کا اہتمام ایوب جمالی نے کیا تھا۔
2/3