As a girl, it gives me chills to imagine that women are being raped in jails because of their political ideology and dissent. Is such moral degradation acceptable in any part of the world? Who is going to put an end to this fascism?
اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ اداروں کی بدنامی کی جاسکے۔
تمام خواتین قابل احترام ہیں
لیکن کچھ کو اس مہم میں است��مال کیا جا سکتا ہے
ایسے مذموم ہتھکنڈے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں۔
تمام افسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ
کسی بھی ایسی چال سے بچنے کے لیے معاملات کو شفاف رکھیں۔
تمام دفاتر، تھانہ جات اور حوالات میں کیمرے ٹھیک رکھیں۔
#ICTP