بدامنی یا جنگ بینکرز سے نہیں ہوتی۔ کرم کی بھی کوئی ریاست یا حکومت ہوتی تو اس بدامنی کی بنیاد دیکھتی اور اسے ختم کرتی مگر ایسا نہیں ہو گا۔ کیونکہ ریاست کو مذید کمانا یے
مقامی صحافیوں کے مطابق ضلع کرم میں 300 بنکرز ہیں،جہاں سے دونوں گروہ ایک دوسرے پر گولہ باری کرتے ہیں اور حکومت نے یکم فروری تک تمام بنکر مسمار کرنے اعلان کیا تھا لیکن صرف 30 بنکر مسمار کئے گئے ہیں اور اسی سے کُرم میں امن کے لئے حکومتی دلچسپی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
#SaveKurram
📍 Last week, a group of IceCubers assisted in getting the IceAct telescopes deployed and operational.
Read more ➡️ https://t.co/MVOEr96scY
📸:Ilya Bodo, IceCube/NSF
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
ضلع کرم بگن دہشتگردوں پر آپریشن کے خلاف فضل الرحمن ڈیزلی بھی میدان میں آگیا بگن پر فوجی میزائل لگنے کی گرمی ڈیزل تک بھی پہنچ گئی
یہی دیوبندی منافق ڈیزل پچھلے ۱۱۱ دن محاصرے اور ظلم پرخاموش تھا اس نے ابھی تک مزمت بھی نہیں کی
اور آج اچانک😈
آپ پاکستان میں کسی سے امید نا رکھے کہ وہ اپکی حفاظت کریں گے اپکے حقوق کیلئے بولے گے۔ چاہے فضل جیسا مولوی ہو یا کوئی قوم پرست کوئی اپکو امن نہیں دے گا۔ آرمی ہو کہ حکومت کسی کو فرق نہیں پڑتا۔ آپ کیلئے امن اپکی مظبوطی میں ہے۔ طاقت ور بنو اور جم کے لڑو۔ بدقسمتی سے یہی واحد راستہ ہے۔
پختون قوم کو جب بھی ہمارے مسلک کا پتہ چلا ہے، اس نے ہمیں پختون کبھی مانا ہی نہیں چاہے جتنا بھی قوم پرست کیوں نہ ہو۔اس نے ہم سے ہمیشہ مسلک کی بنیاد پر نفرت کی ہے۔ پچھلے ساڑھے تین مہینوں سے محاصرے کی وجہ سے پاراچنار کے باسیوں تک ایک پیناڈول کی ٹکیا تک نہیں پہنچی- 140 شیرخوار بچے ادویات کی عدم دستیابی کی وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کینسر، گردوں، جگر اور معدے کی امراض میں مبتلا کئی جوان، بزرگ اور خواتین شہید ہو چکے ہیں مگر مجال ہے کہ کسی بھی بڑے سے بڑے پختون رہنما کا کوئی بیان آیا ہو۔ باقیوں کو چھوڑیں عوامی نیشنل پارٹی جو خود کو سیکولر پارٹی کہتی ہے سے بھی میاں افتخار حسین نے ایک چھوٹا سا بیان دیا اور قصہ تمام شد۔ فضل الرحمٰن صاحب تو یہاں تک فرما گئے کہ پاراچنار دھرنوں کی گرمی کی تپش ہنگو، کوہاٹ، پشاور، بنوں وغیرہ تک نہیں پہنچتی تو کراچی، دہلی اور تہران تک کیوں پہنچ رہی ہے۔ اس لئے کہ جن علاقوں کا آپ نے ذکر کیا ��ے اس میں آپ کے مسلک کے لوگ اکثریت میں ہیں۔ ہم مریں تو ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ پختون قوم اتنا مذہبی جنونی ہوگیا ہے کہ مسلک کی م��الفت میں انسانیت سے ہی گزر گئی ہے۔ بحیثیت ایک پختون مشر موصوف کو چاہئے تھا کہ کوئی مصالحتی بات کرتے مگر نہیں کیونکہ پاراچنار والوں کا مسلک ان سے الگ ہے۔
آج ایک بار پھر بگن کے مقام پر پاراچنار اہل تشیع کا مال بردار قافلہ ریاستی سرپرستی میں تکبیر کے نعروں کے ساتھ لوٹا گیا اور ۲ یا ۳ شیعہ ڈرائیوروں کی قتل کی بھی اطلاع ہے۔ پورے پاکستان سے کسی بھی شخصیت اور کسی بھی پارٹی کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ہم نے بہت جھیلا ہے، ہمارا برا وقت چھٹنے کو ہے مگر اگلی باری تمہاری ہے انتظار فرمائیں۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
@mjdawar
@Arshadyousafzay @ManzoorPashteen @AsadQaiserPTI @sherafzalmarwat @CMShehbaz @BaristerDrSaif @AliAminKhanPTI @AllamaRajaNasir
@ptm_usa @PTM_Canada
This is nothing more than using religious cards to make a halal corruption. So the simple question is what are our current issues and how this institution addresses them? How is it different from Maddrasa-e-Huqania, Okara?
دنیا کی تاریخ کے سیاہ بابوں میں لکھا جائے گا کہ ایک اسلامی ریاست کے سربراہ کو اس بات کی سزا ملی کہ وہ اپنی قوم کو ”سیرت النبی ﷺ“ کی تعلیم دینا چاہتا تھا۔ اس پر بےبنیاد جھوٹے مقدمات اور الزامات کی بارش کی گئی، اور یہ سازش کرنے والے ہاتھ اپنوں کے ہی تھے۔
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
فرزند سید کبیر علاج نہ ملنے سے شہید ہو گیا۔
میرا ہے اداروں سے سوال ہے اگر معاہدے پر عمل نہیں کراسکتے ہوتو
جرگوں کا ڈھونگ کیوں رچاتے ہو؟؟
کیا امن معاہدے کی یہ کامیابی ہے
کہ امن کے بعد بھی بچے مر رہے ہیں
#Parachinar#SaveParachinar
جب پاکستان میں سیلاب ایا تھا تو لاس اینجلس کی بیٹی انجلینا جولی امداد اور داد رسی کیلئے پاکستان ائی تھی
اج لاس اینجلس میں اگ لگی ھوئی ھے تو پاکستانی خوشی سے ناچ رھے ھیں
پھر سالے یہ بھی پوچھتے ہیں کہ دنیا میں ان سے نفرت کیوں کی جاتی ہے۔۔
@Arshadyousafzay PTI is ideologically supporting the Taliban mindset. We have many times where they justified the Taliban's narrative. So don't be surprised if they make such moves