یہ عجیب حکومت اور اس کے وزیر ھیں کہ الزامات لگاتے ھیں اور کاروائی نہیں کرتے
مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزامات اور کردار کشی والا گھسا پٹا طریقہ مت اپناؤ حکومت بنو اگر خود بھی یقین ھے کہ تم حکومت ھو۔
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
معافی کس کو مانگنی چاہیے؟
جنہوں نے جمیعت سے کہا ہے کہ آپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مسلح لشکر بنائیں، انکو معافی مانگنی چاہیے
جنہوں نے جمعیۃ سے ان ڈاریکٹ کہا ہے کہ آپ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مسلح لشکر بنائیں، ان کو معافی مانگنی چاہیے۔۔
سنیٹر کامران مرتضی
معافی کس نے مانگنی ہے ۔ صحافی کے جواب پر قائد جمعیت کے وفادار ساتھی ہماری جماعت کے فخر سینئر قانون دان بیرسٹر ، سینیٹر کامران مرتضٰی صاحب کی مدلل گفگتو سماعت فرمائیے
نوٹ کوشش کریں ان می سے جتنے ھیش ٹیگ پوسٹس میں آسانی سے لگاسکیں لگائیں لیکن پہلے
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
نمبر والا لازمی ہے۔
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں
افواجِ پاکستان کے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں۔
ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وطن پر قربان ہونے والوں کی عزت صرف وردی تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔
بغیر تںکواہ کے اس کے ملک کے لئے مدارس کے طلبہ، علماء، سیاسی و مذہبی کارکن اور دہشت گردی کا شکار ہونے والے بے شمار شہری بھی اسی وطن کے شہداء ہیں،
جن کے خون کی حرمت اور قربانی کی قدر بھی یکساں ہونی چاہیے۔
افسوس کہ آج ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بے روزگاری، مہنگائی، آئین کی بالادستی اور عوام کے ووٹ کے احترام جیسے بنیادی سوالات کو پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔
"ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ اقتدار ملتے ہی فراموش کر دیا گیا اور آئینہ دکھانے والے مولانا کے الفاظ کو توڑ موڑ کر ایسے پیش کیاجارہاہے جیسے مولانا پاکستان کا غدار ہو
عقل کے اندہو مولانا تم سے زیادہ محب وطن تھا ہے اور رہے گا مولانا کو تمہارے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہرگز ہرگز نہین ہے
اگر آئین، قانون، امن و امان، عوامی حقوق اور خارجہ پالیسی پر مولانا کی آواز آپ کو ناگوار گزرتی ہے، تو یہی ہمارا "جرم" ہے، اور ہم یہ جرم آئین اور جمہوریت کے دائرے میں رہتے ہوئے بار بار کرتے رہیں گے
راشد محمود سومرو
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
تم طاقتور ھو تو سچ سننے کا حوصلہ ھی کرلیتے۔اپنے پے رول پر رھنے والے ڈیجیٹل چینلز سے زبردستی ٹویٹس اور پوسٹس کروانے بلکہ گالیاں دلوانے، اپنے لے پالک سیاسی ورکرز اور اپنے نوکر صاحبانِ جبہ ودستار سے مولانا فضل الرحمن کو گالیاں دلوانے سے بہتر تھا کہ جو انہوں کہا اس کا جواب دے دیتے
بلوچستان خیبر پچتونخواہ فاٹا سندھ کشمیر سب پاکستانیوں کو امن دینا کس کا کام ھے؟؟؟تمھارا
وردی کس نے پہنی ھے؟؟ تم نے
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ کون لیتا ھے؟؟؟ تم
جنگ اور فساد میں لڑنے اور جان دینے کا حلف کون لیتا ھے؟؟ تم
تو
لشکر بناکر بندوق برداروں سے قوم کیوں لڑے؟؟
بندوق برداروں کے خلاف بندوق قوم کیوں اٹھائے؟؟
اگر لشکر بن بھی گئے
تو تمھارے پاس تو قلعے ھیں بندوق ٹینک ھیں جہاز ھیں ان کے خلاف لڑنے کا آئینی قانونی اختیار ھے لیکن اس لشکر اور اس قوم کو اب اور بعد میں تحفظ کون فر��ھم کرےگا؟؟؟
جس قوم کو تم نے خود de weaponised کرکے دہشت گردوں کے رحم پہ چھوڑا ھے ان کو دوبارہ اسلحہ دے کر واپس کیسے لوگے؟؟
قوم کی جو دشمنی در دشمنی وجود میں آئے گی اور اس میں جو نسلیں برباد ھونگی اس کا حساب کون دے گا؟؟؟
اور ان غیر ریاستی لشکروں سے پھر باقی قوم کو تحفظ کون دے گا جیسا کہ KPK کے چند اضلاع میں ھورھا ھے؟؟؟
مولانا صاحب یہی پوچھ رھے ھیں تو کیا غلط پوچھ رھےھیں؟؟ جواب تو دینا ھوگا اور دلیل سے دینا ھوگا
اور ھاں تمھارے زرخرید چینلوں لےپالک یتیم سیاسی کارکنوں اور غلام مولویوں سے یہ نہیں ھوپائے گا تمھیں خود #مولانا_کی_للکار کاجواب دینا ھوگا