یہ خبر پہلے نہیں آئی تھی تا ہم جیسے ہی جناب اسحاق ڈار، جناب خواجہ آصف اور حاف�� صاحب سعودیہ میں اترے تو باب المندب کے فتح ہونے اور حوثیوں کے سرنڈر کی خبر آ گئی۔
دیکھا ؟؟ پھر ہمارے شیروں کی دہشت ؟؟؟
😊
5 اکتوبر ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے عظیم استاد، معلمِ کائنات حضرت محمد ﷺ کی بابرکت شخصیت کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔آپ ﷺ نے انسانیت کو علم، اخلاق، عدل، محبت اور زندگی گزارنے کا راستہ دکھایا۔سلام یا رسول اللہ ﷺ ❤️
ناظرین تقریباً ایک لاکھ لوگ انقلاب کیلئے نکل چکے ہیں 😂😂
پھر ثمینہ پاشا خبر دے گی کہ انقلاب دس لاکھ تک پہنچ گیا ہے،منافق میر کہے گا کہ کروڑوں کا قافلہ پہنچ گیا ہے 🥴🥴
جو لوگ اپنے رہنے کی جگہ تک صاف نہیں کر سکتے، وہ انقلاب لانے نکلے ہیں۔
انقلاب قومیں لاتی ہیں، ہجوم نہیں۔
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
قسم ہے انجیر اور زیتون کی، اور صحرائے سینا کے ��ہاڑ طور کی، اور اس امن و امان والے شہر کی، کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے
﴿سورۃ التین ۱-۴﴾
Good Morning
پاکستان ایک ایسی گیم ہے جس کو کوئی کھیلنا نہیں چاہتا اور نہ کوئی افورڈ کرتا ہے پاکستان کو ختم کرنا ممکن نہیں یہ صرف جذباتی بیان نہیں بلکہ ایک فزکس ہے پاکستان کے پاس ایک سو ستر سے زائد ��یوکلیئر وار ہیڈز موجود ہیں ہمارے پاس شاہین تھری بابر تھری سیکنڈ اسٹرائیک کیپابلیٹی اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس موجود ہے چھوٹی جنگ سے لے کے بڑی جنگ تک ہر سطح پر نیوکلیئر آپشن ہمارے پاس موجود ہے پاکستان پر حملہ کرنے کا مطلب پورے ریجن کو ڈی سٹیبلائز کرنا ہے
یوتھیو۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں مقبولیت
اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی رہنماؤں میں پاکستان کے وزیراعظم @CMShehbaz کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی۔۔
جوکہ عالمی ریکارڈ بن گیا۔
یہ اعزاز @ImranKhanPTI کو ملا ہوتا تو یوتھیوں نے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دینے تھے
پشاور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فیسوں، ہاسٹل میں بجلی کے مسائل پر احتجاج
اپنے احتجاج کے حق کو استعمال کرنےکے نتیجے میں انتظامیہ نے گولیوں کی بوچھاڑ کردی.
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت بجائے طلبہ کے مسائل کرنے کے انکے مطالبات کا جواب گولیوں سے دے رہی ہے، جبکہ یہ ہی صوبائی حکومت اسلام آباد کو سوماناتھ کا مندر سمجھ کر چڑھائی کرنے کا اعلان کرتی ہے.