‼️سانحہ مریدکے کا خونی زخم جب اکتوبر نے ہماری روحوں کو چھلنی کر دیا���️
مجھے ستمبر سے کوئی عشق تھا اور نہ ہی اکتوبر سے کوئی خاندانی بیر ہے یہ تو بس وقت کے بے رحم پہیے ہیں جو گھومتے رہتے ہیں لیکن جیسے ہی ستمبر کا آخری دن ڈوبتا ہے میرے ساتھ ساتھ ہر درد رکھنے والے انسان کی 1/9 🧵👇
وہ جلتا ہوا کنٹینر، وہ عاشقانِ رسول ﷺ کی صدائیں
وہ آنسوؤں کا سمندر، وہ درد کی انتہائیں
وہ دھوئیں کے مرغولے، وہ تڑپتی ہوئی وفائیں
ہر سمت پھیلی ہوئی وہ کربناک فضائیں
اے اکتوبر! تیرے آنے سے یہ دل پھر رو پڑا ہے
ان زخموں سے اب پھر سے خون رسنے لگا ہے
😭🥺😢