علی پور کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔
ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کو سیلاب کے علاقوں سے نکالا جائے۔
جو لوگ نکل آئے انکی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
#savealipur
علی پور سیلاب سے متاثر ہے 💔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی آواز بلند کریں۔
براہ کرم ٹوئٹر/ایکس پر ہیش ٹیگ #SaveAliPur استعمال کریں تاکہ دنیا تک یہ پیغام پہنچے اور متاثرہ لوگوں کو فوری مدد مل سکے۔
#savealipur
پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏
#SaveAlipur#SaraikiLivesMatters
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس مت ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤
سورت یوسف ہمیں یہ سیکھاتی ہے کہ :
اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا۔ مگر اس وقت تمہارا مقام اور معیار الگ ہوگا ۔ دعائیں رد نہیں ہوتی محفوظ کرلی جاتی ہیں
♡ *اللَّهُمَّ لا تَجْعَلِ الدُّنْيا أَكْبَرَ هَمِّنَا، وَلا مَبْلَغَ عِلْمِنَا، وَلا إِلى النَّارِ مَصِيرَنَا*
*اے اللہ دنیا کو ہمارا سب سے بڑا غم نہ بنا اور نہ ہی ہمارا سب سے بڑا علم و فکر صرف دنیا کے لیے ہو اور نہ ہی ہمارا انجام جہنم ہو۔*🥹🥺
(سنن ترمذی: 3502، )۔