مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
اس نوجوان کمال کا تجزیہ نگار ہے.🫡
ہماری مسجدوں میں امام صاحب اور اگلی صفوں میں بزرگ یورپ اور امریکہ کی بربادی کی دعائیں مانگتے ہیں جبکہ پچھلی صفوں میں نوجوان یورپ اور امریکہ کا ویزا لگنے کی دعائیں مانگتے ہیں.
ہمارے معاشرے میں جو خالص دودھ دیتے ہیں اُنہیں ہم جانور کہتے ہیں, جو دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں اُنہیں ہم اشرف المخلوقات کہتے ہیں.😭
ہمیں نہیں پتہ ہم غزہ کل پہنچ چکے ہوں گے یا ہم اغوا ہو چکے ہوں گے اور میں تھوڑی nervous بھی ہوں
ہم بہادر سے بہادر ہوتے جا رہے ہیں
کل شام کو ریکارڈ کیا گیا روسکی کا پیغام 😢
جس پولیس والے نے سینیٹر مشتاق سے کہا ‘اتنی فکر ہے تو غزہ چلے جاؤ’—اس بےشرم کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے!
شیر کا بچہ غزہ بھی گیا، آواز بھی بلند کی اور وہاں گرفتار بھی ہوا — یہ ہے اصل جرأت!عمران ریاض
Praying for Senator Mustaq. This was his last message to me... and to carry on raising my voice for our children in gaza. May Allah protect all the people working selflessly for Palestine.
سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان اور اہل غزہ سے کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرے میں شریک ہوں، پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتجاج کا حصہ بنیں۔
الحمدللہ
اللہ اکبر کبیرا
ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ
چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ
(بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج)
#GlobalSumudFlotilla#NationRejectsTrumpDeal#NetanyahuLeague
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کی عملی
تعبیر
❤️سینیٹر مشتاق احمد خان ♥️
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے
شاہیں کا جہاں اور
@SenatorMushtaq
غزہ کا مقدمہ سمجھنے کیلئے آپ کا مسلمان ہونا ضروری نہیں ہاں مگر انسان ہونا ضروری ہے، پتھ دل انسان بھی پگھل جاتا ہے جب وہ غزہ میں ہونے والے ظلم کو دیکھتا ہے جہاں چھ چھ دن کے شیر خوار بچوں پر بم گرائے جاتے ہیں 💔
اقلیتی سینیٹر دانیش کمار کے دل دہلا دینے والے انکشافات۔
تقریبآ 70 ہزار حاجیوں سے پیسے لیکر بھی حج سے محروم کردیا اس جعلی فارم 47 کی حکومت نے۔
" آپ ھمیں تو کہتے ہیں کہ ھم جہنم میں جائیں گے لیکن ھمیں خوشی ہو گی کہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آپ بھی ھمارے ساتھ ہی ہوں گے ـــ دانیش کمار"
#MandateThieves
اللہ تعالٰی کا فرمان کتنا سچا ھے ۔ آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ نے بتا دیا تھا۔ کہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہو سکتے بلکہ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔
اور کچھ اپنے اقتدار اور لالچ کے لیے ان کی طرف جاتے ہیں۔
ایک بار سنیں ایک ایک لفظ سچائی بیان کر رہا ھے ۔