الحمدللہ، قائد محمد نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں، جس نے اللہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللہ تعالیٰ نے اسے آج سرخرو کر دیا۔ آج عوام کے سامنے اِن جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے جس میں انصاف ملتے ملتے سات سال گزر گئے اور ملک کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔ انشاءاللہ نواز شریف چوتھی بار پھر عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنیں گے اور ملک و قوم کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا. نوجوان کا روزگار ، مہنگائی میں کمی ، ترقی کی شرح 6.1 ، انشاءاللہ سب ٹھیک کرے گا وزیراعظم محمد نواز شریف، اللہ کے فضل سے، اللہ کے کرم سے اچھا وقت آئے گا، پاکستان کو مبارک ہو
اور ناظرین آج کی بریکنگ نیوز ُ یہ ہے کہ تاریخ کی عدالت نے پانامہ بنچ کے ججوں، جنرل باجوہ، جنرل فیض اور انکے میڈیا کے ٹاؤٹوں اور تجزناکاروں کو تا حیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔
جن بنیادوں پہ اقامہ کی تنخواہ پہ تا حیات نااہل کیا گیا وہ مناظر بھی ان آنکھوں نے ضرور دیکھے ہوں گے۔ اس کے بعد پانامہ لیکس کی 500 لوگوں کی لسٹ میں سے صرف نوازشریف کا مقدمہ چلتا ہوا بھی ان آنکھوں نے ضرور دیکھا ہوگا۔ پھر واٹس ایپ پہ JIT بنتے ہوئے بھی دیکھی ہوگی، JIT کے مرضی کے ہیرے بھی دیکھے ہوں گے۔ تاریخ میں پہلی بار نگران جج بھی ان آنکھوں نے دیکھا ہوگا، روزانہ کی بنیاد پہ بیٹی کے ہمراہ پیشیاں بھی دیکھی ہوں گی، کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑتا بھی دیکھا ہوگا، مرتی ہوئی بیوی کو چھوڑ کر آنا بھی دیکھا ہوگا، جج ارشد ملک مرحوم کو بلیک میل کرکے سزا کا فیصلہ کروانا بھی دیکھا ہوگا اور پانامہ میں نام نہ ہونے کے باوجود سزا ملتی بھی دیکھی ہوگی۔
آپ کی آنکھوں نے یہ سب مناظر بھی دیکھے ہوں گے نا؟
آئینی ماہرین کے مطابق نیازی کو سائفر کیس میں کم از کم 14 سال سزا ہو گی، سانحہ 9 مئی میں سات سال سزا ہو گی جبکہ عدت میں نکاح والے کیس میں بھی 2 سال سزا ہو سک��ی ھے اور القادر ٹرسٹ کیس میں بھی تین سال سزا ہو گی، اور یہ چاروں اوپن اینڈ شٹ کیس ہیں جن میں نیازی کے بچنے کا چانس زیرو ھے۔
🟥 لندن میں مقیم پاک فوج کے سابق میجر عادل فاروق راجہ اور سابق کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فالو کرنے،
انکی سوشل میڈیا مہم کو شیئر کرنے اور ان کو حکومت
کی خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر وفاقی وزارت
داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری فیصل نثار، سیکشن افسر
میاں عثمان علی شاہ، اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری
نوید جان، اسٹینو جاوید اور ایف آئی اے کے ڈپٹی
ڈائریکٹر ایڈمن زاہد وغیرہ سمیت کئی کے خلاف
کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ لندن
میں مقیم ان دونوں سابق فوجی افسروں کو وزارت
داخلہ اور ایف آئی اے کے سرکاری ملازمین اور ان
کے باقی ساتھی (جن کے مذید نام بہت جلد ریلیز کر
دیئے جائیں گے) خفیہ بھاری رقم کے عوض سرکاری
دستاویزات فراہم کرتے رہے ہیں اور عادل راجہ اور
حیدر رضا مہدی کی می��یا مہم کو شیئر کرتے رہے ہیں۔
مزید انکشافات بہت جلد منظر عام پر آجائیں گے۔
بریکنگ !!
الیکشن جون میں ممکن ہیں، 8 فروری کو الیکشن ناممکن ہیں،
الیکشن کمیشن آف پاکستان اٹارنی جنرل آف پاکستان سے مشاورت کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گا، ملک میں عام انتخابات جون تک ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کی تیاری مکمل نہیں، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں اہم فیصلے ہو رھے ہیں، الیکشن کمیشن کہ مطابق الیکشن 8 فروری کو ممکن نہیں کیونکہ ابھی تک ووٹر لسٹیں بھی تیار نہیں ہو سکی،
چلو وائی یوتھیوں پٹ سیاپہ شروع کر دیو😂
الحمد اللہ آج حق و سچائی اور صبر و استقامت ��ی ایک بار پھر جیت ہوئی اور نواز شریف کے خلاف جھوٹ، جبر اور زیادتی کا ایک اور کیس اپنے انجام کو پہنچا۔ ایون فیلڈ کیس میں بھی عوام کے ہر دل عزیز قائد قانون کی نظروں میں سرخرو ہوئے۔ اگرچہ بہت تاخیر ہوئی مگر آج ایک بار پھر نواز شریف کے بے گناہ ہونے کی تصدیق ہو گئی۔ میں اس بریت پر اپنے قائد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ انصاف اور عوام کی فتح ہے
عائشہ احد کو یاسمین راشد اور وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کریں تو وہ جائز اور ایک صحافی انٹرویو کرے تو وہ ذاتی حملہ ہو گیا ؟
اخلاقیات پر بھاشن دینے والوں میں سے کتنوں نے اس وقت مخالفت کی تھی ؟