تربیلہ منگلا راول ڈیم کے تمام متاثرین کو پنجاب کی زرخیز زمینیں دی گئی لیکن بجلی پھر بھی سرحد کی ہے پنجاب کے تین دریا بیچ کر ڈیم بنائے گئے اج ہم چوریاں بھی بھررہے ہیں اور بھاری بل بھی لیکن پھر بھی پنجاب کھا رہا ہے کیسے؟
پنجاب کے وسائل سے آزاد کشمیر کو الیکٹرک بسیں بھیجی جا رہی صرف ووٹ کے چکر میں ۔پہلے گلگت بلتستان کو بھی دی گئی ۔ جبکہ 700 ارب روپے مرکز کو دے دیے جو ترقیاتی فنڈ کے تھے۔ اس سے قبل بلوچس��ان کو 10 ارب دیے۔
یہ سب پنجاب کے عوام پر مہنگے ترین جرمانوں، بجلی اور گیس کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس اور 400 ارب کے نئے ٹیکس کی صورت ڈالا جا رہا ہے۔
معاشی بحران، بجلی بلوں اور جرمانوں سے عام پنجابی خودکشی کر رہا ہے، مگر ن لیگ کو ووٹ کے چکر میں پنجاب کے وسائل اور حقوق دوسرے صوبوں پر لٹانے کی عادت ہے۔
کیا ان سے کوئی حساب لینے والا نہیں جو پنجاب کے پیسوں کو باقی صوبوں میں لٹایاجا رہا۔
اپنے کسان کو 3,500 روپے فی من دینا مہنگا لگتا تھا مگر اب وہی گندم تقریباً 5,000 روپے فی من میں بیرونِ ملک سے خریدی جائے گی، اور قیمت بھی قیمتی ڈالرز میں ادا ہوگی۔ یہی انتباہ خاکسار گزشتہ کئی ماہ سے دیتا آ رہا تھا۔ آج نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
پیرا فورس غریب کی ریڑھی ضبط کرتے ہوئے نہیں دیکھتی کہ وہ غریب ہے یا بوڑھا ہے یا حافظ ہے ۔ اصول کے مطابق کاروائی کرتی ہے ۔ ڈی جی پیرا فورس
لیکن یہی پیرا فورس جب ناجائز غیر قانونی بڑے پلازوں کو ویگو ڈالوں کو دیکھتی ہے ۔ تو سر سر کہتے زبان نہیں تھکتی ۔
مجھ لگ رہا ہے
گندم کے نام پر شریف، زرداری
لمبی دیہاڑی لگانے جا رہے ہیں۔
ملک میں وافر گندم موجود ہے
لیکن
یہ امپورٹ والی گیم کھیل کر اپنی گندم ہی فروخت کر لیں گے اور $$$ باہر لے جائیں گے
جی اتنی بہترین گندم پالیسی ہے کہ بمپر پیداوار کے باوجود فیصل کے تین مہینے بعد گندم کی شارٹیج ہو گئی ہے بیرون ملک سے منگوانی پڑ رہی ہے 3400میں کسان سے لی گندم اب 5000میں مل رہی ہے اور پنجاب حکومت ہر مہینے بیس ارب کی گندم ��ر ٹھیکیداروں اور مل والوں کو سبسڈی دے رہی ہے پھر بھی آٹا سستا نہی مل رہا
بھائی صاحب ویسے آپ کی تنخواہ کتنی ہے یا پر پوسٹ ادائیگی ہوتی ہے؟
Punjab's money belongs to Punjabis and Punjab govt's priority should be Punjab areas rather than focusing on creating national harmony. If anybody thinks otherwise, they should do this kind of charity from their own pockets, not from govt's funds.
پہلے تم نے این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب کا حصہ قربان کر دیا۔
پھر تم نے پنجابیوں کی محنت کی کمائی بلوچوں پر ضائع کی، جو پھر بھی تمہیں مار دیں گے۔
اور اب تم کشمیریوں پر وسائل ضائع کر رہی ہو، جو خود کو پاکستانی بھی نہیں سمجھتے
مالِ پنجاب، دلِ بے رحم
@MaryamNSharif PML-N has always spent Punjab's money on political shows.
✔ 750 billion of Punjab's budget to the federation
✔ 10 billion to Balochistan
✔ Ambulances to GB
✔ Now buses to AJK
PML-N never cared about Punjab's rights—they only cared about polishing their own politics.