پاکستان کے لیجنڈ، قوم کا فخر، بوم بوم شاہد آفریدی بھائی کو ہلالِ امتیاز ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🇵🇰✨
یہ پاکستان کا دوسرا بڑا سول اعزاز ہے اور واقعی آپ اس کے مکمل حقدار تھے۔
آپ نے صرف کرکٹ نہیں کھیلی بلکہ اپنے جذبے، انسان دوستی اور پاکستان سے محبت سے کروڑوں دل جیتے ❤️
قوم کو ہمیشہ آپ پر فخر رہے گا۔
بوم بوم ہمیشہ دلوں پر راج کریں گے ..
@SAfridiOfficial #boomboom