کیا آپکو یقین ہو گا کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جتوانے والے ساجد خان کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ کر دیا گیا😭😭
چار بار غور سے اسکواڈ دیکھا کہ شاہد میرے پڑھنے میں غلطی ہو رہی ہو نام ہوگا
لیکن افسوس ساجد خان کو ڈراپ کر دیا گیا
#sajjadkhantestcirketer
ایران کے اسرائیل پر حملے سے ہمارے حکمرانوں کی لاٹری نکل سکتی ہے ،
امریکہ نے پیسے دیے تو یہ ایک منٹ میں ایران کے خلاف کرائے کے قاتل بن سکتے ہیں
لیکن اس بار عوام پاکستان حکمرانوں کو غیرت مند پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف کرائے کا قاتل نہیں بننے دیں گے ،انشااللہ
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد دوسرے بڑے شہرِ اعتکاف 2024ء میں جگر گوشۂ حضور شیخ الاسلام صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری "راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف زاویے اور راستے" کے موضوع پر خطابات فرمائیں گے
دیکھئے براہِ راست منہاج ٹی وی آفیشل، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر
#Ramadan #ramadankareem #RamadanMubarak #itikafwithshaykhhammad #Path #Love #Yearning #Relationship #Allah #DifferentAngles #God #PathsToGod #DivineConnection #Divine #SpiritualJourney #LoveForAllah #SeekingGod #DivinePerspectives #PathsOfDevotion
😆پاکستان کی دس لاکھ فوج آٹھ لاکھ پولیس ہے اور کچے کے ڈاکو ٹوٹل 342 ہیں لیکن آج تک نہیں پکڑے جا سکے 🥱😉ان کی زیرنگرانی کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو بیدردی سے ذبا کر رہے ہیں
shame on ......?👎
شیر افضل مروت مجھ سے انگلینڈ آکر ملنے کے لئے مرے جارہا تھا مگر میں عمران خان کی پہنچائی گئی ہدایت پر اسے نہیں ملا۔ عمران خان کے قریبی رشتہ دار ڈاکٹر عثمان خان گواہ ہیں۔
شیر افضل مروت کو آئی ایس آئی بذریعہ بریگیڈیئر فیصل مروت عمران خان کے متبادل لیڈر کھڑا کرنا چاہتی ہے تاکہ عمران خان کا خاتمہ کیا جاسکے۔
شیر افضل مروت کو کھلی چھٹی بھی اسے لئے ملی ہوئی ہے۔
شیر افضل مروت کے بارے میں امریکی اور یوکے کی کمیونٹی اچھی طرح سے جانتی ہے، جہاں سے یہ عمران خان کے نام پر ڈالر بٹورتا رہا ہے۔
آپ کو کئی دفعہ اشاروں میں سمجھایا، مگر آپ کو سمجھ نہیں آیا۔
اپنے یار بریگیڈیئر فیصل مروت کی حقیقت کھلنے پر اب باولا ہوگیا ہے شیر افضل۔ اگر میں غدار ہوں، جو شیر افضل مجھے بھونک رہا ہے تو ایسی غداری میں ہر بار کرونگا۔
آئی ایس آئی میڈیا ڈویژن اور انٹرنل ونگ کی شیر افضل مروت کو مکمل حمایت حاصل ہے۔
*مریم نواز کی دھاندلی کی سب سے بڑی ویڈیو، ہر فارم 45 مہر شرافت نے جاری کر دیا، اب مریم نواز غیر قانونی،غیر آہینی، غیر جمہوری، غیر اخلاقی ،دو نمبر طریقے سے ناجاہز وزیراعلیٰ بننے کی کوشش کر رہیں ہیں۔** 🔥🔥🔥
عمران ریاض خان کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا ھے - اس بار کا تمام مقصد اور پلان سے متعلق کا بھی بہت پہلے سے علم ھے- عمران ریاض خان بھی پہلے سے آگاہ تھا لیکن ڈٹا رھا
یہ ساتواں راؤنڈ ھے دو سال میں، اللہ رب العزت سب کے پردے رکھے- خیر ھوگی- انشاء اللہ
سپریم کورٹ نے ایک بہت بڑا فیصلہ دیا ہے،
جو کہ ابھی تک کسی کو سمجھ ہی نہیں آیا،
اتنا بڑا کام ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ فیصلہ کبھی پاکستان کی سپریم کورٹ دے سکتی ہے.
His Eminence Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, accompanied by Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri, has arrived at the Launch event of The Manifest Quran at the Harrogate Convention Center, UK. Shaykh-ul-Islam is set to deliver the keynote lecture, sharing profound insights and wisdom.
#TheManifestQuran #TheManifestQuranLaunch