دنیا کا سب سے قابل رشک انسان وہ ہے جس کا رزق اس کے لئے کافی ہو، جس کی بیوی اسکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو، جس کا گھر اس کے لئے باعث آرام ھو اور وہ قرض کے بوجھ سے آزاد ہو!
شیخ سعدی
#دن بخیر
الفاظ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...
ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭﯽ...!
یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنســوؤں کا سبب بننا چاہیں گے یا مُسکراہٹ کا...!
زندگی کا سفر بہت غیر متوقع ہوتا ہے، انسان کسی منزل کا سوچ کر نکلتا ہے اور قسمت یا حالات اسے کسی اور منزل کی طرف لے جاتے ہیں، طے کردہ منزلوں پر نا پہنچے کا دکھ پھر کسک بن کر ساتھ رہتا ہے، سو اپنی منزلوں کو اپنا جنون مت بنائیں، خوش رہیں اور خوشیاں پھیلائیں
السلام علیکم ☺