ایک طرف ریفائنریز اور حکومت مل کر عوام کو لوٹ رہے ہیں ، دوسری طرف حکومت نے 135 روپے کے ٹیکسز پیٹرول کی قیمتوں میں شامل کئے ہوئے ہیں۔
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
الحمدللہ ہم نے اپنی لونگ مارچ کا آغاذ کر دیا ہے۔ اور ہر اسٹیشن پے لوگوں جم غفیر محبت اور ہمارے ساتھ کا اظہار کرنے کے لیے موجود ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک اسلامی کے مربی, مصنف اور مبلغ محترم حافظ ادریس صاحب اللہ رب العزت کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے،انکی مغفرت فرمائےاور ان کے لواحقین سمیت تحریک اسلامی کے کارکنان کو صبرعطاء فرمائے، آمین
سندھ کی عوام کے استقبال نے یہ ثابت کر دیا کہ قوم جماعت اسلامی کے ساتھ ہے۔
ان شاء اللہ یہ قوم متحد ہو کر پٹرولیم لیوی کے اس ظالمانہ ٹیکس کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گی۔
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
حافظ محمد ادریس کی وفات تحریکِ اسلامی کے لئے ایک گہرا خلا ہے جو آسانی سے پر نہیں ہو سکتا ۔ مرحوم کی دینی ، علمی و تحریکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ۔
جاوداں فہیم، ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی
جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا دوسرا روز
شالیمار ایکسپریس چار گھنٹے کی تاخیر سے روہڑی سے روانہ
رات گیارہ بجے ٹرین ملتان پہنچے گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان @NaeemRehmanEngr ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
نواب شاہ اسٹیشن پر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کی آمد پر استقبال، یہ قافلہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کی قیادت میں کراچی سے نواب شاہ پہنچا ۔۔۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
حکومت اگر وعدے کے مطابق ایک فیصد سود کا ریٹ کم کر دیں تو پانچ سو چورانوے ارب روپے اس ملک کے خزانے کو فائدہ ہوگا اور لیوی ختم ہو جائے گی۔
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September