🚨🇮🇷🇺🇸 WATCH: Iran's IRGC praised these nomads from the southern provinces for independently shooting two Black Hawk helicopters that had entered Iran to rescue pilots of a downed F-15
His daughter says that the U.S. & Israel are 'child killers' who 'must be defeated'
Here is Islam in a nutshell:
Bek Lover (@BekLoverNYC) explains the history of Islam and why the faith believes the Quran is the most important religious text of all.
ایرانیوں نے طبلِ جنگ بجا دیا ہے۔ رات کے وقت چوکوں اور چوراہوں میں لشکر اسلام کی مدح و رجز خوانی ہو رہی ہے، لوگوں کے خون کو گرمیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو دشمن کے ممکنہ زمینی حملے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
ایران میں جو جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائیل نے زمینی فوج بھیجنے کی جسارت کی تو ان کا انجام بہت برا ہوگا۔ ایرانی انہیں یزیدی لشکر سمجھ کر حملہ آور ہوں گے اور لاشوں کے ڈھیر لگا دیں گے۔ ویڈیو دیکھیں۔ فارسی اشعار سنیں۔
جنگ میں خدا کا مطالبہ جیت نہیں ہے استقامت اور پیٹھ نہ دکھانے کا ہے۔
جو خدا کا مطالبہ ہے وہ ایران پورا کر رہا ہے باقی فتح شکست اللہ کے ہات�� میں ہے۔ اللہ ایران کو فتح نصیب کرے۔