ہم نے انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
ہم نے عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
ہم نے عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
5 اگست کو پشاور پہنچیں، پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے، 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل ہوگا، جسمیں اہم اعلانات ہوں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا جائے گا، - وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
سٹریٹ موومنٹ میں سب لوگ بھرپور شرکت کریں۔ ان شاء اللہ ورکرز کے اعتماد کو بحال کر کے ہمیں اس تحریک کو آگے بڑھانا ہے۔ اللہ کے نام سے ابتدا کریں اپنے اپنے علاقوں میں۔ نیک نیتی سے شروع کئے گئے ہر کام میں اللہ کی برکت شامل ہو جاتی ہے۔ لوگ خود آپ سے جڑنا شروع ہو جائیں گے
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
تصویر میں نظر آنیوالے اس باغیرت شخص نے کیسے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ ایک بے بس لڑکی کو بے آبرو ہونے سے بچایا: بشارت علی نامی یہ شخص فوڈ پانڈا رائیڈر ہے یہ رات ایک ڈلیوری کرکے جب بحریہ ٹاؤن فیز 7 راولپنڈی سے واپس جارہا تھا، تو اس نے دیکھا کہ کچھ فاصلے پر دو لڑکے ایک لڑکی کو بے آبرو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ لڑکی ان سے خود کو چُھڑانے کی کوشش کر رہی ہے ،یہ انکے نزدیک گیا تو ان کے پاس اسلحہ بھی تھا انہوں نے بشارت علی کو دھمکایا کہ چلے جاؤ ورنہ انجام اچھا نہ ہوگا بشارت نے تھوڑا پیچھے ہٹ کر زور زور سے چلانا اور شور مچانا شروع کردیا لڑکے اسے مسلسل دھمکاتے رہے مگر اس نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر شور مچائے رکھا ،اتنے میں لوگ اکٹھے ہو گئے ،لڑکے حواس باختہ ہوگئے ،اور پکڑے گئے، پولیس کو بلا لیا گیا اور پولیس دونوں کو گرفتار کر کے لے گئی ، یوں بشارت علی نے ایک بے بس لڑکی کو بے آبرو ہونے سے محفوظ کرلیا
#PTI_30YearsOfStruggle
ان ٹوپی والے بزرگ نے جرنیل کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری کیا تھا ! پھر اقتدار کی لالچ میں ملک توڑ دیا ! پھر UN کی سیکورٹی کونسل میں کاغذ پھاڑ کر کہا We Will Fight لیکن اگلی رات کو نیو یارک کے ہوٹل میں جنرل صاحب کے ساتھ ٹیلیفون پر بھارت کے سامنے سرینڈر کر دیا ! پھر ایک دوسرے جنرل نے اقتدار کے لیے انکو پھانسی لگا دیا ! یہی سچ ہے باقی مطالعہ پاکستان کی کہانیاں ہیں ! اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے آمین
زندہ ہے ورکر
زندہ ہے
میں چاہتا ہوں کہ ایک ایک ورکر یہ بات اتنی بار دہرائے کہ لوگوں کے دل و دماغ پہ نقش ہو جائے:
ہم ہر طرح کی پارٹی دھڑا بندی اور گروپنگ پہ لعنت بھیجتے ہیں۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے - یہی ہمارا گروپ ہے اور یہ ہمارا دھڑا کہ ہم خان کے سپاہی ہیں۔
ہم خان کے جھنڈے تلے متحد ہیں ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔
کسی اور کی کوئی ترجیح ہو تو ہوتی رہے پی ٹی آئی ورکر کی واحد ترجیح صرف عمران خان اور اس کی فوری رہائی ہے۔
ہمارے پاس خان صاحب کا دیا ہوا لائحہ عمل پہلے سے موجود ہے اور کوئی عمل کرے یا نہ کرے ہم اس پر نہ صرف عمل کریں گے بلکہ کروائیں گے بھی - یعنی فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے اور سڑکوں پر ہی نکلنا ہوگا سب کو
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail.
The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement.
My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice.
We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
شاہد آفریدی تیراہ پہنچ گئے ، یاد رہے یہ وہی صاحب ہیں جن سے تیراہ ڈرون حملے میں شہید ہونیوالے بچوں کے بارے میں سوال ہوا تو جناب نے مذمت کرنے سے گریز کیا تھا ۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کی بہنوں سے ملاقات سے روکنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
یہ اقدام صرف غیر اخلاقی ہی نہیں، بلکہ ملکی اور بین الاقوامی قوانین کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔
* عالمی قانون: اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ (UDHR) اور سول و سیاسی حقوق پر بین الاقوامی میثاق (ICCPR) ہر قیدی کو یہ حق دیتے ہیں کہ وہ اپنے خاندان سے وقار اور انسانیت کے ساتھ ملاقات کرے۔
* ملکی آئین: آئین پاکستان کا آرٹیکل 14 ہر شہری کے وقار اور خاندانی خلوت (Privacy) کی حرمت کو یقینی بناتا ہے۔ کسی بھی قیدی کو اس حق سے محروم کرنا آئینی خلاف ورزی ہے۔
مطالبہ: ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ نجی اور خاندانی زندگی میں اس غیر ضروری اور غیر قانونی مداخلت کو فوری طور پر ختم کرے اور عمران خان کو ان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دے۔
#JusticeForImranKhan #HumanRightsViolation #پاکستان #عمران_خان_کے_حقوق #خاندانی_ملاقات_بنیادی_حق
عمران خان کی سیاسی گفتگو پر پابندی : جیل رولز 265 جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئین سے متصادم قرار دیکر کالعدم قرار دیا تھا پھر تھوڑا عرصہ بعد چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ڈویژن بنچ نے یہ فیصلہ معطل کیا اب حکومت 265 کے تحت عمران خان کی سیاسی گفتگو پر پابندی لگانے جا رہی ہے جنرل ضیاء کے دور میں یہ قانون اس وقت جیل رولز میں آیا جب بھٹو جیل میں تھے