میاں نوازشریف کیخلاف گٹھ جوڑکرنےوالوں تمکوعوام نے NA120 لاہور اور PP20 چکوال میں ناقابلِ شکست دیکر یہ ثابت کردیاکہ ہم تمہارےجھانسےمیں نہیں آئیں گے کیونکہ پاکستان کی ترقی امن خوشحالی صرف میاں نوازشریف کےسنگ ہیں
@MaryamNSharif
قائد سیالکوٹ خواجہ آصف صاحب کا شہر اقبال آمد پر قائد محترم زاھد حامد علی زاھد حامد صاحب کی قیادت میں شاندار استقبال۔۔۔بروز منگل۔۔۔مورخہ یکم مئ2018 ۔۔ڈسکہ نہر کے پل سے شام 4 بجے روانہ ھو گا اور شہر اقبال پہنچے گا۔۔ شہر اقبال کے باسی اپنے قائد کا بھر پور استقبال کریں گے..