Have NZ forgotten how Bangladesh players were minutes away from Christchurch mosque at the time of shootings? Where was their intelligence then?
The world moved on like nothing happened but somehow touring Pak is a trip to Mordor.
#PakvNZ
جنہوں نے اکبرؑ و اصغرؑ شہید کر ڈالے
زمانہ پوچھتا ہے وہ لوگ کیسے تھے
بتا رہا ہے پشاور کا سانحہ شوکت
یزید و حُرملا ، شمر و سنان ایسے تھے
#16December#APSPeshawar#APS_Unforgettable
عبا بھی تار تار ہے، تو جسم بھی فگار ہے
زمین بھی تپی ہوئی ,فلک بھی شعلہ بار ہے
مگر یہ مردِ تیغ زن، یہ صف شکن فلک فگن
کمالِ صبر و تن دہی سے محوِ کارزار ہے
یہ بالیقیں حُسین (ع) ہے، نبی (ص) کا نُورِ عین ہے #محرم_الحرام