عالمی دہشتگرد ضلع کرم میں آزاد گھوم رہے ہیں سڑکوں پر بیٹھ کر لوگوں کو قتل کر رہے ہیں پاراچنار میں عوامی نمائندہ جس نے ہمیشہ امن و امان کیلئے کام کیا ہے اتحاد بین المسلمین کا داعی رہا ہے انکو دن دھاڑے گرفتار کرنا کہاں کی انصافی ہے ۔
قبائلی کا حکومت سے سوال
#ReleaseMuzamilAgha
امن کے آواز پر آغا مزمل گرفتارجبکہ گلے کاٹنےوالے دہشتگرد آزاد۔ضلع کرم کو فرقہ ورایت کی ایک اور جنگ میں جلنے سے بچانے کیلیے دھرنا دینا جرم اور دفعہ 144نافذ ہوتے ہی ریاستی رٹ کو تسلیم کرنے ہوئےدھرنا معطل کرناجرم ہےلیکن حقوق کی پامالی،تکفیری نعرے اور مرکزی شاہراہ بندہوناجرم نہیں ہے!
وفاقی حکومت کی پاکستان کے ایک حصے کی ملک سے کٹے رہنے پر کس کا انتظار کررہا ھے کیا ملک کی سالمیت اور عوام کو بنیادی ضروریات پہنچانے سے مبرا ھے۔
#RoadBlockedForParachinar
In case you still don’t understand the #ParachinarCrisis, here the ex-federal minister is exposing the helpless, nonserious & incompetent KP govt as well as federal govt’s lack of interest to avert the worst humanitarian disaster in #Parachinar
کراچی میں پر امن اور نہتے دھرنے کےشرکاء پر پولیس کے بہیمانہ تشدد اور سیدھی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر پولیس کی فائرنگ سے اب تک سات سے زائد نوجوان شدید زخمی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملت جعفریہ کے معصوم لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دینے والےوزیر اعلی مراد علی شاہ فی الفور مستعفی ہوں,سندھ کی نا اہل اور آمر حکمران اپنے صدر زرداری کے حکم پر دہشتگردوں اور کچے کی ڈاکووں پر گولی چلاتی تو ملکی صورتحال ان دگرگوں حالات تک نہ پہنچتی۔
پارہ چنار کے بحران کو سات ماہ سے اب تک اس نہج تک پہنچانے والے نااہل وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور بھی فوری استعفی کا اعلان کریں۔
ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
#karachiprotest #ParachinarUnderSiege
پشاور کے رہائشی ندیم حسین کو صدہ کے اہلسنت کے افراد نے بے گناہ مسیحی ہونے کی وجہ سے ذبح کر دیا۔ یہ ایک سنگین انسانیت سوز جرم ہے جس کی دنیا بھر میں مذمت ہونی چاہیے۔ #شہید_ندیم_حسین#ذبح#فرقہ_واریت"
کیا خوب کہا ہے ساجد حسین طوری پاکستان کو اور کیا وضاحت چاہیے. پاراچنار میں ہم اسلحے کے زور سے زندگی گزار رہے ہیں ساجد حسین طوری نے واضح کر دیا ایرانی اسلحہ کی حقیقت سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے حقیقت بتا دی۔
#Parachinar
ایک بے گناہ مسافر و مسکین کے سر کو کاٹ کے یقینا تم لوگوں نے اللہ کے قہر کو دعوت دی ہے یاد رکھو مظلوم کی آہ اور اللہ کے درمیان کوئی آڑ نہیں ہوتی
#ParachinarDharna#Welcome2025