اگر ایران میں بھی پاک فوج اور اسکے جرنیل ہوتے تو رجیم چینج آپریشن میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو 120 ہلاکتیں اور 10000 سے زائد زخمیوں کے علاوہ ڈھائی سو سے تین سو بلین ڈالرز کا نقصان نہ ہوتا۔
ہم نے فٹبال کی دنیا میں صرف ایک بار محبت کی ہے، اور وہ تم سے کی ہے میری جان۔ اور ہماری خواہش ہے تم ہمیشہ مسکراتے رہو، کامیاب رہو اور دنیا میں تمہارے نام کا ڈنکا بجتا رہے۔
بڑی بیتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
Best of Luck Legend👑❤️
مجھے کامل یقین ہے کہ اس غمزدہ والدہ اور بہن کی بددعا ضرور قبول ہوگی۔ اس کا بیٹا اور بھائی تین سالوں سے ناحق قید ہے۔
جب مظلوموں کی بددعائیں قبول ہوتی ہیں تو کشش ثقل اپنے مدار سے باہر اڑتے جہاز نیچے زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے۔
اسلامک سال کا پہلا مہینہ اس قدر عظیم قربانی والا ھے جس سے ہمیں یہ سبق ملتا کے سچ کے لئیے ڈٹ جانا ھی اصل ھے پھر چاہے آپ اکیلے ھی کیوں نا ریہہ جائیں ظالم کے آگے جھکنے سے سر کٹوا لینا افضل ھے کہ موت تو ھر زی روح کو آنی۔
بس اپنی زندگی کو بامقصد بنائیں ۔
#حسینیت_یا_یزیدیت
آج میرے پیارے دوست میرے بھائی، مسٹر ہائیڈ، کے دنیا سے رخصت ہونے کو تقریباً چالیس دن مکمل ہو گئے۔
وہ انسان جو اپنی تکلیفیں سینے میں چھپا کر دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا رہا۔ جس نے ٹوئٹر پر ہزاروں لوگوں کے چہروں پر ہنسی سجائی، آج ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں۔
ان چالیس دنوں میں جس محبت، خلوص اور اخلاص کے ساتھ آپ سب نے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ کریم، درودِ پاک، لاکھوں کروڑوں درود، سورتوں، اذکار، استغفار، کلماتِ طیبہ اور بے شمار دعاؤں کا اہتمام کیا، وہ صرف اعداد و شمار نہیں… یہ اس محبت کی گواہی ہے جو ہائیڈ بھائی نے اپنے اخلاق، اپنی ہنسی اور اپنے کردار سے لوگوں کے دلوں میں کمائی۔
182 مرتبہ قرآنِ کریم، 5 کروڑ 11 لاکھ سے زائد درودِ ابراہیمی، 6 لاکھ درودِ پاک، 17 ہزار سے زائد سورۂ یٰسین، 14 ہزار سے زائد سورۂ رحمن، 15 ہزار سے زائد سورۂ ملک، 34 ہزار سے زائد سورۂ اخلاص، 10 لاکھ سے زائد “اللهم أجرني من النار”، 10 لاکھ 65 ہزار استغفار اور اس کے علاوہ بے شمار تلاوتیں، اذکار اور دعائیں… یہ سب آج ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہائیڈ بھائی کے لیے پیش کرتے ہیں۔
اے اللہ!
اگر ان اعمال میں کوئی اخلاص ہے تو اسے قبول فرما۔
اگر ان دعاؤں میں کوئی آنسو شامل ہے تو اسے رد نہ فرما۔
اگر کسی نے صرف ایک مرتبہ بھی تیرے حضور ہائیڈ بھائی کے لیے ہاتھ اٹھایا ہے تو اس کی وہ دعا بھی اپنی رحمت سے قبول فرما۔
یا اللہ! ہائیڈ بھائی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرما، ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔
اور اے اللہ! جس طرح وہ دنیا میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے، اسی طرح قیامت کے دن ان کے چہرے پر ہمیشہ کی مسکراہٹ عطا فرما۔
تمام دوستوں، بہن بھائیوں اور ہر اُس شخص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جس نے ایک حرف بھی پڑھ کر ایصالِ ثواب کیا، دوسروں تک پیغام پہنچایا یا خاموشی سے دعا میں یاد رکھا۔
اللّٰهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واجعل قبره روضةً من رياض الجنة، واجمعنا به في الفردوس الأعلى بغير حساب. آمین یا رب العالمین۔
⚽️ کرسٹیانو رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ کے لیے میدان میں اترنے جا رہے ہیں۔
لیکن رونالڈو کو جانتے ہوئے، اگر وہ 2030 ورلڈ کپ میں بھی شرکت کا اعلان کر دیں تو یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہوگی۔ عمر صرف ایک عدد ہے، اور CR7 بار بار ناممکن کو ممکن بنا چکے ہیں۔ @Cristiano
🇵🇰🇵🇹
یکم محرم 1400 ہجری (20 نومبر 1979) جہیمان العتیبی کی قیادت میں ایک مسلح گروہ نے خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا دو ہفتے کا یہ محاصرہ تقریباً دو ہفتے بعد 4 دسمبر کو ختم کرایا گیا
اس آ پریشن کے بارے مطالعہ پاکستان ٹائپ کئی کہانیاں ہیں جن کا کوئی سرکاری یا مصدقہ ثبوت نہیں
اسلامک سال کا پہلا مہینہ اس قدر عظیم قربانی والا ھے جس سے ہمیں یہ سبق ملتا کے سچ کے لئیے ڈٹ جانا ھی اصل ھے پھر چاہے آپ اکیلے ھی کیوں نا ریہہ جائیں ظالم کے آگے جھکنے سے سر کٹوا لینا افضل ھے کہ موت تو ھر زی روح کو آنی۔
بس اپنی زندگی کو بامقصد بنائیں ۔
#حسینیت_یا_یزیدیت
یکم محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کوفہ کے راستے میں قصر بنی مقاتل کے مقام پر موجود تھا۔
البتہ بعض مؤرخین (جیسے دینوری) کی روایات کے مطابق، اس تاریخ کو آپؑ کا قافلہ کربلا میں داخل ہو گیا تھا، جبکہ مشہور ترین اور جمہور روایات کے مطابق آپؑ 2 محرم کو کربلا پہنچے تھے
#حسینیت_یا_یزیدیت
یکم محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کوفہ کے راستے میں قصر بنی مقاتل کے مقام پر موجود تھا۔
البتہ بعض مؤرخین (جیسے دینوری) کی روایات کے مطابق، اس تاریخ کو آپؑ کا قافلہ کربلا میں داخل ہو گیا تھا، جبکہ مشہور ترین اور جمہور روایات کے مطابق آپؑ 2 محرم کو کربلا پہنچے تھے
#حسینیت_یا_یزیدیت
35K مکمل! 🎉
@751bn
شاہان بھائی کے فالورز اتنی تیزی سے بڑھ رہے ہیں کہ X بھی پوچھ رہا ہوگا
بھائی! آپ لوگوں کو بلاتے کہاں سے ہیں؟ 😄
35 ہزار محبتیں، دعائیں اور اعتماد...
اور سفر ابھی جاری ہے۔ 🚀❤️
میں نے اپنی زندگی کا طویل حصہ لوگوں کو خوش کرنے اور خوش رکھنے کی کوشش میں گزارا ہے
اور اس تمام عرصے کی کوشش کے بعد میں ایک بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ
" لوگ آپ سے کبھی خوش نہیں ہوتے"