ایک ہی دل ہے چین بار بار جیت رہا🚨
چین کے لاؤڈ اینڈ کلئیر اعلان کیا کہ فلسطین قوم کیساتھ ہم کھڑے ہے انکو ہم کھانے کی اشیاء اور باقی ضروریات بھیجے گے اگر اسرائیل کچھ غل�� کرنے کی کوشش کی تو پھر امریکہ بھی اسے ہم سے نہیں بچا سکتا
سن لو .. سن لو غور سے !! چائے سب تمہیں معاف کرے چاہے عمران خان بھی تمہیں معاف کریں میں عہد کرتا ہوں کہ ساری زندگی لگا دوں گا لیکن اپنے شہید کا خون معاف ن��یں کروں گا اب زندگی کا مقصد اپنے شہدوں سے وفا کرنا ہے جہاں کئی آواز اٹھے گا اس میں ہماری آواز شامل ہوگی
اُدھر شلینک ہورہی ہے۔۔ اور انقلابی کنٹینروں کو آڑا رہےہیں ✊ ہاتھوں جیسے اینٹیں اٹھا رہے ہو✊✊
یہ مناظر ہمارے آنے والی نسلیں دیکھ کر ہم پر فخر کرتے رہینگے ✊ جو ہمارے باباوں نے ن��یں کیا ہم نے کر دیکھایا 🔥😎✊
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند ہے، اگر آپکو میرا ٹویٹ نظر آ جائے تو یہ پیغام جلد سے جلد پھیلا دیں۔
اگر آج اڈیالہ جیل کے باہر یہ مناظر ہوئے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے، انشاللہ!
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
یہ 70..70 سال بڈھے جو آدھی رات کو بیٹھے ہیں کیا یہ آپ کیلئے بیٹھے ہیں ؟ نہیں یہ اپنے بچوں کی مستقل ��ی بدمعاش کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔
ثمینہ پاشا نے ایک بار پھر رگڑ دیا