that 97 off 29 TL reminds of when a teen scored 100 off 37 on international debut & made entire World cricket go crazy. Pakistan cricket hasnʼt seen such level of star player ever since.
sensational & unreal craze across nations
What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
یاسمین راشد کیس جرم میں اریسٹ ہیں؟ جبکہ اندلیب عباس آزاد ہیں؟ ایک ہی گاڑی میں تھیں دونوں ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ریاست سو دستور نا منظور نا منظور .. یہ ہے آپ کا نو مئ
ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمان دنیا چھوڑگیا
سب نے ہی چلے جانا ہے نجانےہم بھول کیوں جاتے ہیں
@OfficialDPRPP
یاللہ اس کے آخری سفر کو اتنا ہی مشکل بناناجتنی اس نے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائی تھی
یااللہ اس کے ساتھ ویسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستانی عوام کےساتھ کرتا تھا
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا
مولانا طاہر اشرفی صاحب @TahirAshrafi عمران خان کی گواہی دیتے ہوئے کہ وہ ناموس رسالت صلی اللّٰہ وسلم کے پاسدار ہیں۔
مولانا صاحب آپ کی خان صاحب کیلیے گواہی تو آگئی۔
اب ذرا جواب دیں کہ پاکستان میں جو پچھلے 4 سال سے عورتوں کے ساتھ سلوک روا رکھا جارہا ہے، جس طرح چادر اور چاردیواری کو برباد کر دیا گیا ۔
کیا بشری بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر خواتین کے ساتھ روا رکھا گیا سلوک انسانی ہے،
کیا اپنے اوپر بیتنے والے ظلم کی بات کرنے والا پی ٹی آئی کا کارکن کافر ہے ۔
کیا عاصم لاء کے نیچے ہونے والی سفاکیوں کے بارے میں سوال کرنے والا کافر ہے،
کیونکہ اب تو مسلمان صرف اور صرف سپہ سالار ہے جو ساری دنیا کہ مسلمانوں کا محافظ ہے،
یہ اور بات ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے مسلمان دنیا میں ہر جگہ ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
#PTIFoundationDay
اسلام آباد کے ہزاروں قیمتی درخت اور بری امام کے درجنوں قانونی دیہات کے بعد مارگلہ کی 1000 ایکڑ زمین سی ڈی اے کا اگلا نشانہ۔ پاکستان کے دارالحکومت پر لینڈ مافیا کی یلغار۔