حمام و کبوتر کا بھُوکا نہیں مَیں
کہ ھے زندگی باز کی زاہدانہ
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہُو گرم رکھنے کا ھے اک بہانہ
یہ پورب، یہ پچھم چکوروں کی دنیا
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ
پرندوں کی دُنیا کا درویش ھوں مَیں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
@AsadShah277@OryaMaqboolJan نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد دنیا میں جتنے بھی لعین مردود نبوت کے دعویدار رھے سب کے سب حافظ قرآن اور عالم دین تھے۔