پاکستان کے اندر اک طاقتور اشرافیہ ہے ۔ رات گئے انکے فارم ہاؤس میں خفیہ پارٹیاں چلتی ہیں ۔
یہ سب پہلے افواہیں تھی جو اب منظر عام پر انے لگ گئی ہیں فارم ہاوسز پارٹیز ایلیٹ کی پارٹیاں جہاں ریاست کا کوی سرکاری شخص چھاپے مارنے کا سوچ بھی نہی سکتا ۔۔۔
ایسی ہی اک پارٹی میں میک اپ ارٹسٹ کو بلایا گیا اور اس نے وہاں کیا دیکھا وہ ناقابل یقین ہے ۔۔
باقی اپ اس کلپ کو دیکھ کر اندازہ لگا لجیے گا ۔یہ وہ طاقتور اشرافیہ ہے جنکے الگ ہی قانون ہیں ۔۔ جو دن کو معزز بنے پھرتے ہیں اور رات ہوتے ہیں اپنی اصلیت دیکھاتے ہیں ۔۔
باجوڑ سے وزیرستان تک ریاست کا کنٹرول ختم ہو چکا ہے، اور یہ سب کچھ صرف اربوں کی کمائی اور اقتدار بچانے کے لیے کیا جا رہا ہے! بقا خیل میں 10 سال سے علاقہ خالی کرا کر چلغوزے سے اربوں کمائے گئے اور اب دہشتگردی کے نام پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے!
یاد رکھیں، امن و امان صرف اور صرف عمران خان لا سکتا ہے، کیونکہ وہ کر کے دکھا چکا ہے!
Admin
ایمرجنسی کی غلطی مت کرنا، پختون جوان خون بھڑک اُٹھا ہے، یہ کسی کے قابو میں نہیں آئے گا، تُمہاری چیخیں نکال کر رکھ دیں گے۔ تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ جوانوں کے جزبات عروج پر پہنچ چکے ہیں۔ یہ ذرا لانگ مارچ میں شریک ایک جوان کی جزباتی گفتگو ملاحظہ کیجیے۔ آپ کو ساری صورتحال کا پتہ چل جائے گا عوام کتنی غصے میں ہے۔۔۔
”وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ نظام کی آنکھ میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف نئے کیسز کو کھول دیا گیا ہے۔ ایک طرف مہنگائی، غربت اور دہشتگردی میں سرفہرست پاکستان ہے اور دوسری طرف 11 ارب کا جہاز لینے والی مریم نواز کی منطق ملاحظہ فرما لیں۔ بجلی صارفین پر مزید 19 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کیلئے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی بھی تیاری ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
گورنر یا ایمرجنسی اگر لگانا اتنا آسان ہوتا تو اب تک لگ چکی ہوتی، فیصل کریم کنڈی سمیت حکومتی وزراء کی خواہش ہے کہ تحریک انصاف کے پاس اس وقت جو واحد حکومت ہے وہ بھی چھین لی جائے، لیکن یہ اتنا آسان نہیں کیونکہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے جو لوگ جمع ہیں اگر تحریک انصاف نا رہی تو وہ لوگ بپھر جائیں گے اور پورے ملک میں حالات خراب ہو جائیں گے، ارشاد بھٹی
جب بندہ غلطی سے بنک کی ہیلپ لائن پر کال کر لے تو دیکھیے کیا حال ہوتا ہے ۔
بندے نے صرف اپنی بنک اسٹیٹمنٹ نکلوانے کیلے فون کیا ۔
اگے خاتون ایجنٹ کی بات سنیں ۔۔۔
انیق ناجی🔥🔥🔥
وہ جواد قلندر عمران خان جیل میں بیٹھا ہے اسکو کچھ کرنے کی ضرورت ہے؟ یہ نااہل فارم 47 والے دن رات اسکو دیوتا بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ جرائم پیشہ سمگلر رسہ گیر زمینوں پر قبضے کرنے والوں کو بٹھا دیا گیا ہے انکو ٹی وی چینلز کا مالک بنا دیا ہے یہ توڑ کرسکتے ہیں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کا ۔۔ پھر کہتے ہیں "ہونی تو ہو کر رہے گی"
مشرف نے کہا تھا بینظیر اور نوازشریف اب کبھی نہیں آئیں گے یہ میرا نہیں چین آف کمانڈ کا فیصلہ ہے۔ پھر ہونی ہو کر رہی اور وہ دونوں واپس آئے۔ اسی طرح جو مرضی کرلیں خان صاحب کو روکنا ناممکن ہے اور ہونی ہو کر رہے گی۔
مریم خود کو blue blooded کہتی ہے مطلب اسکو لال خون والوں سے نفرت ہے اور وہ سب سے اوپر کی چیز ہے باقی سب کیڑے مکوڑے ہیں یہ رعونت عوامی لیڈر کی ہوسکتی ہے؟
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں، جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا، چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه، رکن ایرانی پارلیمنٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
پروگرام میں ایسا کیا ہوا ارشاد بھٹی شو چھوڑ کر چلے گئے۔۔؟aیہ تمہارا باپ ہوگا میرا اصلی باپ ہے ۔۔۔بس چپ کرو حد ہوگئی۔
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News
50 years apart: But a son, a father, an ex-PM, a dictator.. history is on repeat, but have we learned from it? I guess not 🇵🇰
1978 — Shahnawaz Bhutto
2025/26 — Kasim Khan