Welcome 2 SideEffects dedicated to political satire!Take a light-hearted approach with us as we navigate politics with sarcasm & humor.Apologies if we offend u.
محرم الحرام میں سرکاری خرچ پانی کی سبیلوں پر بھی فارم 47 والی وزیراعلیٰ کی تصاویر لگا دی گئی ہیں
ہمارا مشورہ ہے پیٹرول پمپوں پر بھی لگا لیں ادھر کیوں نہیں لگ رہیں
#PetrolDieselPrice
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج لیگیوں نے اسلام آباد کی ایک مصروف ترین سڑک کو بلاک کیا مگر آپ دیکھیں گے کہیں آپ کو پولیس کا ایک سپاہی بھی نظر آ رہا ہو یا دفعہ 144 کا کوئی اعلان کیا گیا ہو