“بیلوں سے مشینوں تک”
ایک بوڑھا کسان اپنے پوتے کے ساتھ کھیت کے کنارے بیٹھا تھا۔
دور ہارویسٹر چل رہی تھی، دھول اڑ رہی تھی، اور چند گھنٹوں میں پورا کھیت صاف ہو رہا تھا۔
بوڑھے نے لمبی سانس لی اور کہا:
“پتر…
یہ مشین صرف فصل نہیں کاٹ رہی، یہ انسانوں کے درمیان کی ضرورت بھی کاٹ رہی ہے۔”
پوتا حیران ہوا۔
“دادا، مشین سے تو آسانی ہوئی ہے، پھر مسئلہ کیا ہے؟”
بوڑھا مسکرایا، مگر آنکھوں میں اداسی تھی۔
“مسئلہ آسانی نہیں…
مسئلہ یہ ہے کہ آسانی کے ساتھ انسان ایک دوسرے سے آزاد ہوتا جا رہا ہے۔”
پھر وہ ماضی میں کھو گیا۔
“ایک وقت تھا جب پورا پنڈ ایک جسم کی طرح تھا۔
کسی کے پاس بیل تھے، کسی کے پاس ہل، کسی کے پاس پنجالی، کسی کے پاس جوگ۔
ایک آدمی اکیلا کچھ نہیں کر سکتا تھا، اس لیے سب ایک دوسرے کے کام آتے تھے۔
فصل کاٹنے سے لے کر گھر بنانے تک،
شادی سے لے کر جنازے تک،
ہر جگہ لوگ اکٹھے ہوتے تھے۔
رشتے خون سے نہیں…
ضرورت، وقت اور ساتھ سے بنتے تھے۔”
بوڑھے نے زمین سے مٹی اٹھائی اور کہا:
“پھر جدّت آئی۔
ٹریکٹر آگئے، ہارویسٹر آگئے، موٹر سائیکلیں، موبائل، آن لائن چیزیں…
کام آسان ہوگئے، مگر انسان ایک دوسرے سے دور ہوگئے۔
پہلے ایک بندہ بیمار ہوتا تو دس لوگ دروازے پر کھڑے ہوتے تھے۔
اب ایمبولینس آتی ہے… مگر رشتے نہیں آتے۔
پہلے گھر میں ایک روٹی بنتی تھی تو سب ساتھ بیٹھ کر کھاتے تھے۔
آج ہر بندہ اپنے کمرے میں، اپنی اسکرین کے سامنے، اپنی دنیا میں گم ہے۔”
پوتا خاموش سنتا رہا۔
بوڑھا بولا:
“امریکہ کو ہی دیکھ لو۔
وہاں ہر چیز ہے…
بڑے گھر، بڑی گاڑیاں، فاسٹ فوڈ، تیز زندگی، آزادی…
مگر خاندان ٹوٹ گئے۔
کیوں؟
کیونکہ وہاں انسان کو انسان کی ضرورت کم رہ گئی۔
کھانا ہو؟
ریسٹورنٹ حاضر۔
بچے سنبھالنے ہوں؟
ڈے کیئر حاضر۔
بوڑھے ماں باپ؟
اولڈ ہوم حاضر۔
غم ہو یا خوشی؟
دو منٹ کا میسج حاضر۔
زندگی تیز ہوتی گئی،
مگر تعلق کمزور ہوتے گئے۔”
پھر اس نے پوتے کے کندھے پر ہاتھ رکھا:
“یاد رکھنا پتر…
رشتے صرف محبت سے نہیں چلتے،
ایک دوسرے کی ضرورت محسوس ہونے سے بھی چلتے ہیں۔
جس دن انسان مکمل طور پر خودکفیل ہو گیا،
اس دن شاید وہ سب سے زیادہ اکیلا بھی ہو جائے گا۔”
دور ہارویسٹر کی آواز مسلسل آ رہی تھی…
اور بوڑھے کی آنکھوں میں شاید بیلوں کی گھنٹیاں ابھی تک بج رہی تھیں۔
$D on Binance looking toxic 👀
0.01188 (-11.5%)
Massive volume but whales can’t exit without crashing it.
~2300 holders. Extreme concentration.
Oversold RSI but downtrend intact.
Classic trapped bag situation. Be careful chasing this one.
#D#DARNetwork
$ASTER/USDT
Short term: Slightly bullish
Medium term: Range
Macro: Bearish until 0.83 breaks
Price holding above short EMAs, but major resistance overhead. 4H compression suggests a breakout soon.
Above 0.739 → 0.77–0.80
Below 0.70 → 0.66
Trade the level, not emotions. #Crypto #ASTER
@Manwatch24@TeoMercer @TheCryptoLark @AshCrypto 130k is possible — bold take. 🔥
What’s your trigger for that move (level / on-chain signal / liquidity flip)?
I’m still leaning 70% → 64k / 30% → 130k until bulls reclaim 98–102k and funding flips.
Why 130k for you? 👇
BTC is loading a major move… two magnets on the chart: ~64K and ~130K 👀
One pulls harder, the other opens the cycle.
My idea: 70% vs 30%…
Which level hits first? Comment below 👇
#Bitcoin#Crypto#BTCUSDT@Manwatch24@TeoMercer @TheCryptoLark @AshCrypto
$BTC pressing into a key supply zone again.
✅ Structure remains bullish above $92.2K
🎯 Acceptance above $94K → $96K–$98K next
❌ Rejection here → pullback toward $91.8K–$90.5K
RSI stretched on lower TFs — strength is real, but continuation needs a clean hold.
Market decides at this level.
#BTC #Bitcoin
$BTC pauses after a strong expansion — now decision time.
✅ Holding $92K–$91.8K keeps structure bullish
Break & hold above $93.4K → next leg toward $95K+
Lose $91.8K → retrace into $90.7K demand
Momentum cooled, structure intact. Patience pays here.
#BTC#Crypto#Bitcoin