@Badass1ZQ1 واپڈا ایک بے لگام بدمعاش محکمہ ہے، ان کا جو دل چاہتا ہے کرتے ہیں، جب 80 یونٹ کا اصل بل ہی 1556 روپے واجب الادا ہے تو سبسڈی کی تحریر میں ایک لائن لکھ دینے سے موجودہ بل 3190 کیسے ہو گیا۔۔۔ کوئی جواز ہے اسکا؟ اور پھر یہ بار کوڈ والی لُچ الگ سے۔۔۔
@siasatpk@MaryamNSharif باقی تو سب کچھ بند کر دیا لیکن اس جہاز کا کیا کرنا ہے جو ایک گھنٹے میں 1800 لیٹر ہائی آکٹین پھوکتا ہے، لاڈو رانی اس جہاز پر لاہور سے عمرہ کرنے نکلی تھی مگر یہ لگژری جہاز ویانا آسٹریا جا پہنچا ہے۔
اگر مجھے جیل میں کچھ ہوتا ہے یا یہ مجھے مار دیتے ہیں تو آپ نے ثابت کرنا ہے کہ قوم عمران خان کے بغیر بھی ان چوروں کی غلامی نہیں کرے گی�� عمران خان
خان صاحب بزدل قوم غلامی کر رہی ہے آپ نے غلط قوم کے لیے قربانی دی ہے 😭💔
@NorthPole90N@Husnainrafique_ نواج چھریف کا منصوبہ تھا تو عوام کا علاج کیوں نہیں ہوا؟ جتنا عمران خان کے صحت کارڑ سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے، اس سے آدھا بھی نواج چھریف اور اسکی گندی اولاد کے سارے کارڑ ملا کے بھی عوام کو فائدہ نہیں ملا، عوام کو ذلیل کیا ہے ان کنجروں نے ہمیشہ