JUST IN: Iranian state media is confirming the death of Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei following a barrage of joint US-Israeli strikes. Follow live updates: https://t.co/tyKTwLjFFs
BREAKING: The Tasnim and Fars news agencies are confirming the death of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei.
🔴 LIVE updates: https://t.co/sj4vLRfBaF
BREAKING: Iran’s Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei killed in US-Israeli strikes: state media
Follow our live coverage of the Iran-Israel war:
https://t.co/2pAsT9wxeu
🔴 ابو محمد الجولانی جن کا اصل نام احمد حسین شرع، حقیقت میں کون؟ 🔴
10 دن میں تیزی کے ساتھ بشار الاسد کو ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے والے جولانی کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ داعش کا پس منظر رکھتے ہیں، حالانکہ انہوں نے 2013ء میں ابوبکر البغدادی کی بیعت کرنے سے انکار کر دیا تھا، اس کے بجائے انہوں نے اسامہ بن لادن کے گروپ سے وفاداری کا اظہار کیا تھا-
🔁 ابو محمد الجولانی ��قیقت میں کون، مکمل تفصیلاتکے ساتھ، خود بھی پڑھیں اور شئیر بھی کریں
🔴 شامی حکومت
ہم سیدنایا عقوبت خانے کو میوزیم بنائیں گے اور دنیا تو دکھائیں گے کہ بشارالاسد نے ایران کے ساتھ مل کر اپنی ہی قوم پر کیسے کیسے ظلم ڈھائے ہیں-
اقسم بالله العظيم
بشار کی جیلوں نے ابوغریب کی جیل کو پیچھے چھوڑ دیا
بشار ملعون کے مظالم قلعہ جھنگی اور دشت لیلی میں ہوئے مظالم سے بھی بڑھ کر ہیں 💔💔
اے جماعت المسلمین خدا کا واسطہ ہے رافضیوں کو سب سے بڑا دشمن سمجھو اور ان کے ہر ہر حمایتی سے برات کرو
"AND WE WANTED TO CONFER FAVOUR UPON THOSE WHO WERE OPPRESSED IN THE LAND AND MAKE THEM LEADERS AND MAKE THEM INHERITORS"
AL QUR'AAN 28:5
All praise is due to Allaah for liberating the blessed land of Syria from the oppression of a tyrannical regime. May Allaah bless and protect the people of Syria for their struggles and sacrifices.
Aameen.
🚨 بھارت کے اتر پردیش میں ہندوتوا سرکار نے 180 سال پرانی فتح پور نوری مسجد کو تجاوزات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے شہید کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
1839 میں تعمیر ہونے والی یہ مسجد اس سڑک سے پہلے کی ہے جس پر اب تجاوزات کا الزام ہے۔
اسی ایک خبر سے ان صاحب کی باقی صحافت کا بھی اندازہ کر لیجیے ۔ یعنی سارا دمشق اس وقت آزادی کا جشن منا رہا ہے اور موصوف اسے اسرائیلی فتح قرار دے رہے ہیں ۔ جبکہ اسرائیل اپنی جگہ پریشان ہے کہ بشار کی فوجی اثاثے مجاہدین کے قبضے میں نہ آ جائیں