پاک فوج کی جانب سے بلوچستان میں مفت طبی کیمپوں کا انعقاد، عوام کی صحت کی بہتری کیلیے ایک اہم اقدام ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
#Balochistan#PakArmy#balochistan_is_pakistan
پاک فوج کا بلوچستان میں مفت طبی کیمپوں کا انعقاد عوامی صحت کے لیے ایک سنگ میل ہے۔ اس اقدام سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
#Balochistan#PakArmy#balochistan_is_pakistan
بی ایل اے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے! گرفتار ایجنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تنظیم نے دباؤ ڈال کر اسے پاک فوج کے خلاف حملوں میں ملوث کیا۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ دہشت گردوں کی طاقت زبردستی اور دھوکہ دہی پر قائم ہے۔
#balochistan_is_pakistan#Balochistan
خاران #بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔ 30 کلو بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا اور دو دہشت گرد زخمی۔ پاکستان کے محافظوں کو سلام!
#Balochistan#Balochistan_is_pakistan
ماہرنگ لانگو اپنی جان کو خطرات لاحق ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں وہ دراصل ذاتی فائدے کیلئے عوامی ہہمدردی حاصل کرنے کی کوشش ہے.
#balochistan#balochistan_is_pakistan
ایک لاحاصل جنگ میں بلوچ ق��م کو سوائے نقصان کے کیا ملا ہے؟ ایک طرف حکومت بلوچستان امن کے زریعے ایک عام بلوچ کو فائدہ دینا چاہتی ہے، دوسری طرف چند سازشی عناصر اپنے مفادات کے لیئے ایک عام بلوچ کو مروا رہے ہیں۔
#Balochistan #CMBalochistan #balochistan
https://t.co/Go1dqLUFDL