معاشی و دفاعی شعبوں میں پاکستان نے خودکفالت اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے ذریعے اپنی قومی طاقت بڑھائی ہے، جو جنگی حالات میں بھی ملک کو مضبوط بناتی ہے۔ #PakistanWinsGlobally
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دوں گا
مر مٹوں گا مگر ایسا نہیں ہونے دوں گا
جب تلک بھی میری پلکوں پے دیئیے روشن ہیں
اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دوں گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
السلام علیکم
پاکستان
یومِ علیؓ کے موقع پر پاکستان رینجرز سندھ حضرت علیؓ کی جرات عدل اور خدمتِ خلق کے سنہری اصولوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے
ان ہی اقدار سے رہنمائی لیتے ہوئے پاکستان رینجرز سندھ امن و امان کے قیام شہریوں کے تحفظ اور وطنِ عزیز کی خدمت کے لئے ہمہ وقت مستعد ہے
امن خدمت اور ذمہ داری یہی ہمارا عزم ہے
#محافظ_سندھ_رینجرز
ہم ایک مربوط مضبوط منظم ایٹمی قوت ہیں ہم گرے تو ساتھ آدھی دنیا کو گارنٹی کیساتھ ڈبو کر گریں گے۔
یہ ابھی ان کی زبان میں سمجھایا گیا ہے
سپہ سالار اعظم حافظ سید عاصم منیر حفظہ اللہ
پوری پاکستانی قوم رب ذوالجلال کی قسم افواج پاکستان کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑی ہو چکی ہیں 💯
#UnitedForHarmony
پوری پاکستانی قوم اپنے نوجوان بیٹوں اور بیٹیوں کو عالم اسلام کی فوج میں بھرتی کروانے کی دلی خواہش رکھتی ہیں 💯
یقین جانیئے صرف ایک اشتہار پاک فوج میں بھرتی کا جب اخبارات میں شائع ہوتا ھے تو اس بھرتی کے مقام پر بہت لمبی قطاریں بتاتی ہیں پاکستانی مسلمان نوجوان کتنا ❤️ دل سے پاک فوج سے محبت کرتیں ہیں اور فوج میں شامل ہونے کے لیے کتنے بے چین ہیں 💯
افواج پاکستان کے افسران و جوان میری اس تحریر کی تصدیق بھی کریں گے کہ واقعی بھرتی کے مقام پر لمبی قطاریں لگی ہوتی ہیں
اور فوج میں بھرتی کی خواہش رکھنے والوں کا جذبہ قابل دید ہوتا ھے اور بھرتی کے مقام پر خاکی وردی میں ملبوس کھڑے فوجیوں کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں
اور دل میں خواہش رکھتیں ہیں کہ میں کب خاکی وردی زیب تن کر کے اپنے گھر پر شہید ہو کر جاوں گا ۔۔ فوج میں بھرتی ہونے سے قبل جب شہید ہونے کی خواہش جذبہ ہوتا ہیں
تو ایسی فوج کو دنیا کی کوئی بھی طاقت کمزور یا نقصان نہیں پہنچا سکتی ہیں
پوری دنیا کو بہت اچھی طرح سے پتہ چل چکا ہے کہ پاکستانی فوج عالم اسلام کی فوج بن چکی ہیں اسی لیے پاکستان کی ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ہو رہی ھے
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستانی نوجوان زندہ باد
پاکستانی قوم زندہ باد
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif Chaudhry
The Pakistan Armed Forces and the #Pakistan Army responded immediately to all 53 attacks at different locations simultaneously!
🔴Not a single one of the 53 attacks succeeded, all ended in complete failure
#DGISPR#GhazabLilHaqq#ISPR
In a press conference today, DG ISPR stated that Afghan soil is being used by India-backed proxy groups to carry out terrorism and hybrid warfare against Pakistan.
He reaffirmed that Pakistan remains resolute, countering these threats through intelligence-based operations, diplomacy, and national unity
فیلڈ مارشل کے خطاب نے فکر ایمان اور ریاستی سمت کو ایک واضح لائحۂ عمل میں ڈھال دیا
یہ پیغام صرف پاکستان نہیں دو ارب مسلمانوں کے مستقبل اور قیادت کے کردار کا اعلان
#Field_Marshal
It’s been 11 years now but still this picture bring tears in my eyes. Everyone was crying in Peshawar on 16 December 2014. APS attack was one of its kind highly brutal terrorist activity which targeted innocent children and teachers.
#بچوں_کے_قاتل
16 December — a day written in our hearts with blood & tears. That day dreams shattered, laughter was silenced & innocent lives were taken. You are gone, but never forgotten
#بچوں_کے_قاتل