آج کل ہمارے بچوں کی تباہی کے سب سے بڑےزمےدار یہ آج کل کے مایہ ناز so cold YouTuber s ہیں جو ہمارے بچوں کی زہنیت کو اس قدر خراب کر رہے ہیں اور ہمیں پتا بہی نہیں چل رہا ان کا family vologing کرنا اور اس میں جس طرح کی زبان استعمال کی جارہی ہے آپ سوچ بی نہیں سکتے #boycottvloging