پرموشن ٹائم
اگر آپ بھی Followers بڑھانا چاہتے ہیں تو آج کی Special Promotion میں حصہ لیں
آج ایک پروموشن لسٹ بناؤں گی،
پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلئے
1 مُجھے فالو کرے ✅
2 اس پوسٹ کو repost کرے✅
3 اور کمنٹ میں اپنی آئی ڈی مینشن کرے✅
ایسا کرتے ہیں گلے ملتے ہیں
رو لیتے ہیں
کوئی کسی کو چپ نہیں کروائے گا
آ پ سارے دکھ کھول لینا
خوب رو لینا اور پھر میری سن لینا
اور اگر میں زیادہ رونے لگ جاؤں
تو پریشان مت ہونا
ضبط کئے ہوئے عرصہ ہوا ہے
شرط یہ ہے میری جان گلے لگے رہنا ۔۔۔
مجھے چھوڑنا مت
good night