روٹی امیر شہر کےکتوں نے چھین لی۔۔
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا
چہرہ بتا رہاتھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہا کہ کچھ کھا کے مر گیا۔۔۔
#zarasochiye....!
#forPakistan...!
سچے دل کے ساتھ ہی قرآن پاک پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ہر گزرتی آیت کے ساتھ ہی یقین ھو چلتا ہے کہ ہمارا رب ہمیں دلاسہ دے رہا ہے کہ میں ہوں تمہارے ساتھ, ہر پل, ہر لمحہ..
تمہاری شۂ رگ بھی سے زیادہ تمہارے قریب..
قرآن کا ہر لفظ اسکی عظمت, اسی رحمت کا واضح ثبوت ہے.