@Linhtailor2 I don't understand why this isn't a vacuum pipe, the water comes in from the other side. Then how did it get in? No matter how hard they try to pull it out, how did it get in on its own?
آپ نے ایران کو کیوں اکسایا؟؟؟ ایتمار ( اسرائیلی صحافی ) کا سوال .. ہمیں ایران کی میزائل صلاحیتوں کی طاقت کا اندازہ نہیں تھا، بار-لیو اسرائیلی سیاستدان کا اعتراف
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا ان��اءاللہ
گھس بیٹھیو آؤ ہم تمہیں دکھاتے ہیں کہ تربیت، عورتوں کی حفاظت اور انہیں عزت کیسے دی جاتی ہے، تمہاری ساری زندگی اور تربیت پر یہ 21 سیکنڈ کی ویڈیو بھاری ہے۔