ہم پاکستانی قوم کو یہ سوچنا چاہیےکہ جب تک پاکستانی لیڈر آپس میں ایک نہیں ہوں گے؟تو عوام ایک کیسے ہوگی
کوئی #عمران_خان کے ساتھ کوئی #شہبازشریف کے ساتھ کوئی #بھٹو کے ساتھ تو کوئی کسی کے ساتھ۔
کوئی کسی کو بھیکاری کہہ رہا ہے تو کوئی کسی کو چور کہہ رہا ہے تو کوئی لٹیرا کوئی ڈیزل.
🌹اور میں صرف نکاح کو ہی محبت ماننے والی لڑکی ہوں مرد نکاح کرۓ گا تو ہی اسے محبت ہے اس کے علاوہ وہ جتنے بھی دعوے کر لے سب جھوٹے ہیں جو مرد تم سے محبت کرۓ گا وہ تمہیں اپنا محرم بناۓ گاکیونکہ نکاح کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں 🌹 Shah#