پاکستان کے لئے داخلی استحکام انتہائی اہم ہے کسی بھی جواز پر، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فیصلہ کُن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا...!!!
کور کمانڈرز کانفرنس
جو خواتین ابھی تک قید ہے انہوں نے نو مئی کے بعد ٹوٹل کتنے دن جیل گزاری
ڈاکٹر یاسمین 1240 دن
بشریٰ بی بی۔ 892 دن
صنم جاوید۔ 860 دن
عالیہ حمزہ۔ 681 دن
رائے فردوس۔ 386 دن
فلک جاوید۔ 374 دن
پنجاب، پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنیکا فیصلہ
2025 کی سکول شماری کی بنیاد پر ایسے تعلیمی اداروں کی نشاندہی کی جائیگی جنہیں یا تو بند کیا جائے گا یا آؤٹ سورسنگ کے دائرے میں لایا جائے گا، رپورٹ
ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر ہندوستانی ایئر لائن دیوالیہ ہو جائے، ہندوستان پر فضائی حدود کی پابندی تمام مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی...!!!
DG ISPR
وزیر اعلی پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ زیادہ تر پنجاب کی عوام پر تو ۹ مئی، ۴ اکتوبر، ۲۶ نومبر اور پیکا کے مقدمات درج ہو چکے۔ جو عوام رہ گئی اُن پر ٹریفک کی خلاف ورزی کے درج ہوں تاکہ پنجاب کا ہر بندہ سزاء یافتہ ہو کوئی نواز شریف کو سزاء یافتہ کا طعنہ نہ دے سکے۔
سنیپ چیٹ کا مفت اسٹوریج ختم کرنے کا اعلان، تصاویر اور ویڈیوز محفوظ رکھنے کے لیے اب ادائیگی کرنا ہوگی
جن صارفین کا ڈیٹا 5GB سے زائد ہے، انہیں اسٹوریج کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی
بغیر منظوری سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی یا ذاتی رائے دینا ممنوع قرار،
ذاتی شہرت یا سوشل میڈیا پر خود نمائی سختی سے ممنوع،
سول سرونٹس کو سوشل میڈیا پر بیانات، رائے یا معلومات شیئر کرنے کے لئے محتاط