یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ایچ بی ایل کے چیئرمین اور آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر سلطان علی الانا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے پشاور میں آغا خان اسپتال کے قیام کے امکانات کا جائزہ لیا اور اس منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے مشترکہ ورکنگ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ صوبائی حکومت آغا خان اسپتال کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کرے گی، جبکہ منصوبے پر پیش رفت کو تیز رفتار بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔
ملاقات میں ڈیٹا سینٹرز، کھیلوں، معدنیات، قدرتی وسائل اور مائنز سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ علاوہ ازیں صوبے میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئ�� مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
#CMKP #SohailAfridi
A communications blackout on the people of Azad Jammu & Kashmir, followed by branding citizens as “terrorists” and “traitors” for demanding basic rights is a dangerous escalation that crosses every red line.
Asim Munir & his fascist regime must know peaceful demands are not extremism. Silencing a people by killing them only deepens their resolve.
We stand in full solidarity with the people of AJK and their right to dignity, voice, and justice.
#AJKUnderFascism
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
“اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہو گا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ملک میں سب کچھ عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے۔ ساری عدالتیں فوجی عدالتوں میں بدل چکی ہیں، جیسے فوجی عدالتوں کو چلایا جاتا ہے ویسے ہی عام عدالتوں کو بھی چلایا ج�� رہا ہے۔”
- عمران خان، 17 اکتوبر 2025
ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#ذہنی_مریض
“I reiterate my demand for the establishment of a judicial commission to investigate the four major incidents of mass killings that have occurred over the past two years: May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke.
In all of these tragic events, a large number of unarmed civilians were martyred.”
Former Prime Minister @ImranKhanPTI, Adiala Jail, (October 16, 2025)
بیلٹ پیپرز کی پوری کتابیں استعمال کر کے جعلی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوگ شکایات درج کرانے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو تلاش کر رہے ہیں مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پریذائیڈنگ آفیسر دھاندلی کی شکایت کرنے پہنچے تو دفتر ویران پڑا ہوا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر غائب، ریکارڈ غائب، رجسٹر غائب اور حتیٰ کہ ووٹڈ بھی غائب۔
گلگت بلتستان میں تاریخ کی بدترین دھاندلی۔ یہ سب انہی تاحیات لرزتی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے جو عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے جرم میں ان پر سیدھی گولیاں برساتے ہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
آزاد کشمیر کے لوگوں نے کبھی بھی ہندوستان کا ساتھ نہیں دیا اور نہ کبھی کوئی مسلح تحریک شروع کی، آزاد کشمیر کے عام لوگ عام مطالبات لے کے نکلے، پاکستانی ریاست نے وہاں پر خود آگ لگائی بے انتہا ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے عاصم منیر کشمیریوں کو بوٹوں سے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے، آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ سنا دیا یہ ایک دم کیسے فیصلے سناتے ہیں؟ جیسے ہی حالات خراب ہوئے تو سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ بارہ سیٹوں کا فیصلہ آئندہ آنے والی اسمبلی کرے گی اور یہ سیٹیں اس طرح ختم نہیں ہو سکتیں، اس طرح ختم نہیں ہو سکتی تھیں تو پھر مذاکرات کے اندر وفاقی حکومت نے کیوں کہا؟ شروع کے جو 38 مطالبات تھے وہ چھوٹے چھوٹے مطالبات تھے ان میں سب سے بڑا مطالبہ تو یہی تھا کہ یہ 12 مہاجر نشستیں ختم کر کے آزاد کشمیر میں فری اینڈ فیئر الیکشنز کروائے جائیں۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
”گلگت بلتستان میں ووٹ کیلئے ٹرن آئوٹ زیادہ ہونے کا مطلب یہی ہے کہ عوام اپنے حکمران خود منتخب کرنا چاہتے ہیں۔ آج ہمیں فخر ہوتا ہے کہ عمران خان کے جس نظریہ کیلئے ہم نے کئی سال جدوجہد کی، آج وہ نظریہ کراچی سے گلگت اور کوئٹہ سے پشاور تک ہر جوان ہر بوڑھے ہر بچے تک پہنچ چکا ہے۔ عمران خان آج بھی ناحق جیل میں استق��مت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور فسطائیت سے جھکنے کو تیار نہیں۔“ قاسم خان سوری
You can cage Imran Khan's body, but not his ideology! His party flag is alone enough to win the GB's Election.
We are claiming victory!
Thank you Gilgit Baltistan for trusting @ImranKhanPTI!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان