@RebelByThought پیسے بھی اس کے لے کر واپس نہیں کئے اقرار کی ٹیم نے اور اوپر سے تھپڑ بھی مار رہا ہے۔ کبھی حکمران بدمعاشیہ کے کسی رکن سے بھی اسطرح بدمعاشی کرتے دیکھا ہے اسکو؟
ویسے بہت ہی ماٹھی کہانی بنائی ہے
میں نے تو ویسے بغیر نمبر پلیٹ کالے ویگو کو روکا تھا عدالتی احکامات بتانے کے لئے یہ پولیس کے ��اتھ ڈکیتی کہا سے آگئی؟-@FarrukhHabibISF
The latest joke of this pathetic government. @FarrukhHabibISF robbed dozens of police officers who were fully armed and on high alert taking @fawadchaudhry to Islamabad. Seem Farrukh is the new Robin Hood!
ڈاکو راج میں فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا پرچہ تھانہ فیروز والہ، شیخوپورہ میں درج۔ الزام یہ ہے کہ فرخ حبیب نے خالی ہاتھ درجنوں مسلح پولیس والوں کو ڈکیتی کے لئے روک لیا حالانکہ فوٹیج میں نہتا فرخ حبیب، بغیر نمبر پلیٹ کے کالے ڈالے میں فواد چوہدری کی نشاندہی کررہا ہے۔ بے شرم حکومت
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے تازہ بیان میں وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ فواد چوہدری @fawadchaudhry کے وقار کو پامال کرنے کی صورت میں وک��اء برادری سخت ردعمل دے گی۔
ڈالر کو کنٹرول کرنا اسحاق ڈار کی مہارت بتائی گئی، مریم بی بی نے بی کہا کہ ڈار صاحب ماضی میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں، دانشور بھی گواہیاں دیتے رہے، اگر ڈالر بھی ان اے نہیں سنبھل سکا تو باقی معیشت کا کیا حشر ہوا گا۔ جوائنٹ سیشن میں گفتگو۔
اینکر منصور علی خان کو ہم سے بچھڑے ایک برس مکمل ہو گیا۔ مرحوم جب زندہ تھے تو روز مہنگائی اور ڈالر کا ریٹ بتایا کرتے تھے۔ اللہ مرحوم کو نوازشریف کے پہلو میں جگہ عطا فرمائے 🤲
اس پریس کانفرنس کے بعد @FarrukhHabibISF
پر ایف آئی آر درج ہوئی۔ یہ کہہ رہا ہے گاڑی کو مکے مارے جبکہ ایف آئی آر میں فرخ نے پولیس سے ڈکیتی کی۔بیانیہ تے ایک بنا کو