دو دلالُ ایک ہی فریم میں- یہ سوچو جب تمہارا احتساب شروع ہو گا تب تمُ کہاں چھپو گے۔ رانا کی تو صرف مونچھیں کاٹی تھیں اور اس نے ٹانگیں ہوا میں اٹھا لیں تھیں۔ اج تک ہوا ہی میں ہیں- اس جیسے چھچھوندر کیا عمران خان کو دارا لیںُگے؟
جن کے فالورز کم ہیں اور ابھی تک میرا 16000 ممبرز کا Twitter X گروپ جوائن نہیں کیا تو ابھی کمنٹ میں X لکھیں ۔ ریٹویٹ کریں اور میرا پروفائیل وزٹ کریں ٹاپ پر ہی گروپ موجود ہے جوائن کریں ۔ آپ کو ہزاروں فری فالورز مل جائیں گے ۔ ٹویٹس کرنے سے اکاؤنٹ ایکٹو اور ریچ بھی بڑھے گی۔
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
“They were all killed, executed at gunpoint.”
In exclusive testimonies obtained by Al Jazeera, witnesses describe the horrific sights they encountered inside a school in northern Gaza following an Israeli attack.
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف عالمی احتجاج رنگ لے آیا، ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن مجید کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔۔
#BOLNews#BreakingNews
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے جان بچانے والوں کی بھی جان گئی ، 150سے زائد ڈاکٹر جان سے جا چکے ، سیکڑوں میڈیکل سٹاف زخمی ہیں ، جو زخموں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے زندگیاں بچانے میں مصروف ہیں ، درجنوں ایمبولینسیں تباہ ہو چکیں، 35میں سے 16اسپتال تباہ وہ چکے ہیں، اسپتالوں میں سہولیات ختم ہونے سے زندگیاں دائو پر لگی ہیں۔ ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈر کا کہنا ہے کوئی محفوظ نہیں غزہ جہنم بن چکا ہے ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مستونگ ، بلوچستان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر دھماکے کی شديد مذمت
صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر مملکت کا جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو، اورخریدوفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کا فضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
سورۃ الجمعۃ