اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ بہانہ نہیں بناؤ�� گا کہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں نا اہل ہوں، میں اس قابل ہی نہیں کہ وزیراعظم بنوں”
اور پھر عمران خان نے یہی بہانہ بنایا کہ مجھے فوج نے کچھ نہیں کرنے دیا۔ ہر تھوکا ہوا چاٹا ہے ان لوگوں نے۔
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/zOwiarXJeJ
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/zOwiarYh4h
کہتے تھے کہ لاہور نکلتا نہیں ہے، ابھی تو یہ وہ لاہوری نکلے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے کوئی لمبی مہم نہیں چلائی گئی- انھیں اسی دن پتہ چلا اور وہ نکل آئے-
ڈرو اس وقت سے کہ جب باقاعدہ احتجاج کی کال دی جائے گی-
#ReadyForStreetMovement#لاہور_کپتان_کا
عوامی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے //
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں
لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لاہوری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں!
#لاہور_کپتان_کا
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر منتقل کرنا چاہتے ہیں، آگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم مزاحمت کرے
جنرل فیض کیس سے متلعق بڑی اہم چیزیں چند گھنٹوں میں بتاتا ہوں۔ اسٹیبلشمنٹ نے قوم کے ساتھ ایک اور ٹوپی ڈرامہ کر دیا۔ صرف اتنا کہوں گا کہ "مجاں مجاں دیاں دیاں پیناں ہوندیاں نیں"۔
پہلی بات ہمیں ہمدردیوں کی ضرورت نہیں قوم ہمارے ساتھ ہے عمران خان کے ساتھ ہے دوسری بات پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہمارا پاکستان ہے ہم آئین و قانون کی بالادستی کے لیے حقیقی آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں، ہم آزاد عدلیہ آزاد میڈیا چاہتے ہیں،پاکستان ہمارا ہے ہم چار بجے تک بیٹھیں یا دو بجے تک یہ کون ہوتے ہمیں روکنے والے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
کیمرے نے اس نوجوان کی مزاحمت کا انداز پاکستانی سیاسی تاریخ کا حصہ بنا دیا
یہ مناظر اڈیالہ جیل کے باہر کے ہیں جب پولیس نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دھرنا دینی والی علیمہ خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹھنڈے پانی کا استعمال کیا
شہباز شریف کہتے تھے کہ جو سپورٹ اِس حکومت (عمران خان کی حکومت) کو مل رہی ہے اگر اس کا 30 فیصد مجھے مل جائے تو میں پاکستان کو یورپ بنا دوں گا تو شہباز شریف کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کے لیے پریس کانفرنس بھی کررہے ہیں، گالی بھی دے رہے ہیں اور گولی بھی چلا رہے ہیں۔ اس سے زیادہ سپورٹ کیا ہوتی ہے؟ سہیل آفریدی